فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آیا تو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آیا تو ہم الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیدیں گے۔ اگر عمران خان کیلئے ملکی وقار کو داؤ پر لگایا جائے گا تو ہم مزاحمت کریں گے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد پارلیمانی لیڈر راجا بشارت کی جانب سے جمع کرائی گئی تھی۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الٰہی کے قائد ایوان بننے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

پشاور میں خاتون نیوز اینکر پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام

پشاور میں ایف ایم ریڈیو سے وابستہ خاتون نیوز اینکر ذکیہ خان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے ملزم کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں۔ ذکیہ خان نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم ان کے گھر آیا اور دروازے پر دستک دی، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی

بنوں: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے  بنوں میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں جعلی مشروبات کا یونٹ سیل کردیا گیا ہے۔  فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ یونٹ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نام پر جعلی مشروبات تیار کئے جارہے تھے جبکہ یونٹ سے 2000 لیٹر سے زائد جعلی مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلیے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

اسلام آباد : نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ منظور کرلیا گیا ۔ جمعرات کو کراچی کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ 11 روپے 38 بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 مزید پڑھیں

اگلا ٹارگٹ سندھ : زرداری کا بوریا بستر گول کرینگے، عمران اسماعیل

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما وسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا اگلا ٹارگٹ سندھ کو بنالیا ہے ، اب وہ سندھ میں ڈیرہ جما کر آصف زرداری کا بوریا بستر گول کرینگے۔ عمران اسماعیل نے کہاکہ  حلیم عادل شیخ کووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کرپشن مزید پڑھیں

کے پی ایل، میرپور رائلز کی ہوم گراؤنڈ پرشاندارلاچنگ

کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے فرنچائز نے کمر کس لی۔۔ لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز میرپور رائلز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میرپور میں لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب سجائی۔۔ ہیڈکوچ عبدالرزاق، فاسٹ بولر سلمان ارشاد، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن آصف فریدی، چیئرمین عبدالواجد، چیف ایگزیکٹیو نجیب اللہ نے شرکت کرکے چار چاند لگائے۔۔ تقریب سے مزید پڑھیں

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمز قومی ہاکی ٹیم کے رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ کوأئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔  دونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔۔۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔ ۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب مزید پڑھیں

"اناج کی ترسیل" طرفین مربوط انتظامی ڈھانچے کے قیام میں مصروف ہیں:روس

 روسی امور خارجہ کے نائب ترجمان ایوان ناچاایف نے کہا ہے کہ اناج معاہدے پر عمل درآمد کےلیے طرفین ایک مربوط انتظامی ڈھانچے کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔  نائب ترجمان نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران  موجودہ حالات پر  اپنے بیان  میں گزشتہ ہفتے استنبول میں طے شدہ معاہدے کے حوالے سے کہا کہ اس مزید پڑھیں

ہم جوہری جنگ کےلیے تیار ہیں: کم جونگ آن

 شمالی کوریا  کے لیڈر کم جونگ آن نے دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک کسی بھی غیر ملکی فوجی مداخلت کے خلاف پوری طرح سے تیار ہے ۔  سرکاری خبر ایجنسی KCNA  کے مطابق، کوریائی جنگ کے خاتمے کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کم جونگ ان نے  مزید پڑھیں