پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہوئی، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ نے واضح کر دیا: احمد بلال محبوب

احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں جو باتیں تھیں وہ اب فنانشنل ٹائمز میں بھی چیزیں سامنے آئی ہیں۔ اس سے یہ بات کافی حد تک واضح ہو جاتی ہے کہ فنڈنگ میں غیر ملکی کمپنیاں اور افراد شامل تھے۔ لحاظہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں ٹرین اوربس کے درمیان خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلا دیش کے جنوب مشرق میں ایک ریل کراسنگ پر ایک ٹرین اورسیاحوں کی منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجےمیں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ جمعہ کو مقامی میرشرائی پولیس اسٹیشن کے افسر انچارج کبیر حسین نے شِنہوا کو بتایا کہ بنگلہ دیش کے چٹوگرام ضلع میں دارالحکومت ڈھاکہ سے مزید پڑھیں

ترکی سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی لاہور ائرپورٹ پر گرفتار

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی  اڈے ’’علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ‘ پر استنبول سے آنےوالے 53 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا  گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گرفتار کیے گئے تمام پاکستانی غیر قانونی طور پر ترکی میں مقیم تھے اور ترک حکومت نے انہیں  گرفتار کرنے کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے مزید پڑھیں

ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 30 اشیائے ضروریہ مہنگی

 اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 28  جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 3.68 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔  رواں مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے مزید پڑھیں

نئے انتخابات پر فضل الرحمن کے سوا دیگر راضی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ‏ضمنی الیکشن کے بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، تاہم فضل الرحمن راضی نہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ،نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی طرح ایشیا کپ میں بھی کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ عبداللہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف سے بہت اچھی پرفارمنس رہی۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے مزید پڑھیں

رائیونڈ میں پولیس اہلکار کا معمولی تنازعے پر محلے داروں سے جھگڑا و فائرنگ

 لاہور: رائیونڈ میں پولیس اہلکار بھانجے کی خاطر محلے داروں سے لڑپڑا اور مشتعل ہوکر فائرنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اہلکار اور محلے داروں میں جھگڑے کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا جہاں اہلکار شکیل کے بھانجے پر موٹر سائیکل سے کیچڑ گر گیا تھا۔ اہلکار کا بھانجا مزید پڑھیں

ترکی میں 5 جی ٹیکنالوجی کا آزمائشی عمل آج سے شروع ہو رہا ہے

تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن5G ٹیکنالوجی آج سے  ترکی میں اپنی خدمات پیش کررہی ہے۔ استنبول ہوائی اڈہ  ترکی کے لیے تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن فراہم کرنےوالی 5 جی ٹیکنالوجی  کا استعمال ہونے والا پہلا مقام ہو گا۔ ترکی میں    خدمات فراہم کرنے والے   تین جی ایس ایم   آپریٹرز،  وزیر برائے مواصلات و بنیادی ڈھانچہ عادل  مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا طرز عمل غیر جمہوری، اکثریت نے 4 ججوں کی نامزدگیوں کو مسترد کیا: جسٹس طارق مسعود کا خط

ججوں کی تعیناتی بارے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی بازگشت ابھی جاری تھی کہ اس کی توثیق کرتے ہوئے ایک اور معزز جج جسٹس سردار طارق مسعود نے بھی خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے طرز عمل کو غیر جمہوری قرار دیدیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنے خط مزید پڑھیں