عمران خان آئے تو قرض 25 ہزار ارب، گئے تو 44 ہزار ارب تھا، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار میں آئے تو ڈالر 122 روپے اور ملکی قرض 25 ہزار ارب روپے تھا۔اپنی ٹوئٹ میں وزیرخزانہ نے کہا کہ عمران خان گئے تو ڈالر 190 روپے او رملکی قرض 44 ہزار ارب روپے ہوگیا تھا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

روسی وزیرخارجہ نے بلاول بھٹو کو دورہ ماسکو کی دعوت دیدی

اسلام آباد: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق سرگئی لاور روف نے یہ دعوت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے دوران بلاول بھٹو مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ ڈرا

لندن: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف افتتاحی میچ 2-2 سے ڈرا ہوگیا۔برمنگھم ہاکی کلب میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے کوارٹر کے 14ویں منٹ میں جنوبی افریقہ کیجانب سے بیوچر نے شارٹ کارنر کے زریعے گول اسکور کیا۔ جسے 25 ویں منٹ میں پاکستان کے رضوان علی مزید پڑھیں

جان سنوری کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن پر فوج اور حکومت پاکستان کے مشکور ہیں: خاندان

گذشتہ سردیوں میں کےٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اپنی جان سے ہاتھ بیٹھنے والے آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری کی فیملی نے ریسکیو آپریشن پر پاک فوج، حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جان سنوری کی فیملی کا کہنا تھا کہ فروری 2021ء مزید پڑھیں

محرم الحرام میں نگرانی کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرام میں نگرانی کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے محرم الحرام کی سیکورٹی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہ محرم میں جلوسوں اور مزید پڑھیں

مہنگائی میں 37فیصد اضافہ اتحادی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے،جاوید قصوری 

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ پاکستان میں بجٹ اقدامات پر عمل در آمد ، روپے کی تیزی سے بے قدری اور عالمی منڈی میں اجناس اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے سبب مہنگائی میں 37فیصد سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ایک طرف بجلی سمیت 30سے زائد مزید پڑھیں

اداروں سے نہیں کچھ افراد سے شکایت ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، وزیراعظم اپنے تمام ماتحت اداروں سے مل کر کام کر رہے ہیں، ہمیں اداروں سے نہیں کچھ افراد سے شکایت ہوسکتی ہے، کیا سارے فیصلے تین جج ہی کریں مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کی یوکیرینی وزیر انفراسڑکچر سے اناج کی ترسیل کے معاملے پر بات چیت

وزیر ِ دفاع خلوصی آقار نے  یوکیرینی  وزیر انفرا سڑکچر  اولیگزنڈر  قربا کوف سے ٹیلی فونک  بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آقار اور قرباکوف کے درمیان مبات چیت میں  اناج کی ترسیل کی تیاریوں کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران، مزید پڑھیں