ترک وزیر خارجہ کی جرمن ہم منصب سے اہم ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  حالیہ ایام میں  جرمنی  میں علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  PKK کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے  کی  وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” میں یہاں پر ایک بار پھر زور دینا چاہوں گا کہ دہشت گرد تنظیموں سے  بغلگیر  ہونا اتحادی    روح    کے منافی ہے۔”   چاوش اولو مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا متنازعہ اجلاس!

گزشتہ روز اجلاس کے اختتام پر ہم نے خبر دی کہ کثرتِ رائے سے چیف جسٹس کے نامزد کردہ پانچوں ناموں کو مسترد کر دیا گیا ہے، کچھ ہی دیر بعد سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری ہوتا ہے جس میں انکشاف ہوتا ہے کہ معاملہ کثرتِ رائے سے موخر کر دیا گیا مزید پڑھیں

سعودی عرب، مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل

مکہ المکرمہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ حرمین الشریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پروقار تقریب میں امامِ کعبہ اور حرمین الشریفین امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے بھی شرکت مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری کو نااہل کرانے کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ

لاہور: سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو نااہل کرانے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ لکھ دیاگیا۔ مراسلہ رکن پنجاب اسمبلی محمد رضوان نے لکھا ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دوست مزاری نے 16 اپریل اور 22 جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کو متنازع بنایا، انہوں نے پولیس مزید پڑھیں

طارق فاطمی کی امریکی محکمہ خارجہ میں اعلی حکام سے ملاقاتوں کی تصدیق

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات میں اقتصادی و تجارتی تعلقات اور صحت سے متعلق تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی نے 21جولائی کو نائب مزید پڑھیں

پنجاب میں نکاح کیلیے ختم  نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم  نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال  کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا اور  نکاح رجسٹراروں کو مزید پڑھیں

ایران میں سیلاب کی آفت میں بھاری جانی نقصان پر ترکی کا اظہار تعزیت

ترکی نے ایران میں  دارالحکومت تہران کے  جوار کے دیہاتوں میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلاب کی آفت میں  اپنی جانوں سے ہاتھ بیٹھنے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ایران میں  قدرتی آفت میں مزید پڑھیں

مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت،سب کو مل کر ملک بچانا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے، ایک ایک مزید پڑھیں