انتخابات 2023 میں نادرا کا سسٹم استعمال کیا گیا تو الیکشن متنازع ہو جائیگا، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اوور سیز ووٹنگ کیلئے جو سسٹم نادرا نے بنایا ہے اگر اسے انتخابات کے دوران استعمال کیا گیا تو الیکشن متنازع ہوجائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکمیشن آف پاکستان کی جانب سے ای وی ایم سے متعلق فیصلوں کے حوالے گمرہ کن پروپیگنڈہ کیے جانے مزید پڑھیں

امریکہ میں سیلاب،اموت کی تعداد 25 ہو گئی

امریکی ریاست کینٹکی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔ خبرکے مطابق ،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں، انتظامیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ امریکی میڈیا  کا کہنا ہے کہ  تیز بارشوں سے کینٹکی کے مشرقی حصے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل سے دس ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف

کراچی: ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریباً 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آئی ہے جس کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

آئی جی سندھ جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے والوں کے خلاف کارروائی کریں،حافظ نعیم

کراچی:لیاری میں سیوریج مسائل کے خلاف احتجاج کرنے پر جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔عوام کی بڑی تعداد نے سید عبد الرشید پر مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف ایس ایس پی سٹی کے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا جس میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ  سیزن ٹوکا آفیشل ترانہ جاری

اسلام آباد:کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل)کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے جسے گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)نے گزشتہ روز اپنا آفیشل ترانہ جاری کر دیا۔ یہ ترانہ کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل)کے دوسرے ایڈیشن کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ جو 11 مزید پڑھیں

زنجیروں میں جکڑی اتحادی حکومت

جن خدشات کے سبب ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں فوری طور پر عام انتخابات کے حامی اور اپنی جماعت کی حکومت قائم کرنے کے مخالف تھے وہ خدشات صرف چند ماہ میں ہی درست ثابت ہوگئے ہیں ، وہ جانتے تھے کہ عمران مزید پڑھیں

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری، پاکستان اسٹیل سے 10 ارب کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف

 کراچی: ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریباً 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آئی ہے جس کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی سے رجوع مزید پڑھیں