اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں میرٹ پر کی جانی چاہیں، آئندہ اجلاس میں میرٹ کا خیال رکھنا ہوگا: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ میں نے اور جسٹس سردار طارق مسعود نے ججز کے تقرریوں کے معاملے میں رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ غلط تشریح ہے۔ آئندہ کیلئے کہا تھا کہ جب تک کوئی معیار قائم نہ کیا جائے، مزید بندے نہ لائیں۔ اٹارنی جنرل پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کے سربراہ مزید پڑھیں

فیصلے کی گھڑی آ گئی، الیکشن کمیشن کا غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان

8 سالوں سے زیر سماعت پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ الیکشن کمیشن نے منگل مورخہ 2 جولائی کو تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال ر ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستانی تاریخ کے اس اہم کیس مزید پڑھیں

کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو

کیلیفورنیا: امریکہ کی مغرب ریاست کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، آگ سے 52ہزار 5سو ایکٹر سے زیادہ جنگلات جل کر راکھ ہو گئے ہیں تاہم آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا، پہاڑی مقامات پر رہنے والے ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جا چکے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا دو روزہ اجلاس منگل کو طلب کر لیا

  اسلام آ باد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو روزہ اجلاس طلب کر لیا ہے جو منگل  سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔  اجلاس میں پی ڈی ایم کی جماعتوں سمیت حکمران اتحاد کی جماعتیں شرکت کریں گی، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔  اجلاس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر،بارشوں اور لینڈ سلایئڈنگ کے مختلف حادثات میں 22 افراد جاں بحق

  مظفرآباد:آزاد کشمیر میں مسلسل بارشوں، چھتیں گرنے اور لینڈ سلایئڈنگ کے باعث مختلف حاد ثات میں 11 خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ پونچھ کے نواحی علاقے تاھی کھکریالی میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جان بحق ہو گئے، مرنے والوں میں 7 خواتین اور بچیاں مزید پڑھیں

دعا زہرہ کا ایم ایل کرانے کی درخواست مسترد، چالان پیش کرنے حکم

 کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا کا ایم ایل(میڈیکو لیگل)کرانے کے لیے تفتیشی افسر کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب احمد بگھیو نے دعا زہرا کا ایم ایل کروانے سے متعلق تفتیشی افسر کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، جس میں  عدالت نے تفتیشی افسر کی ایم ایل کرانے کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سید ایم رضا کلف پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے امریکہ و کینیڈا مقرر

کراچی : کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم کے صدر مجیب الرحمان خان نے کینیڈا میں مقیم بیرسٹر سید ایم رضا کو فورم کا نمائندہ خصوصی برائے امریکہ و کینیڈا مقرر کردیا انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے سید ایم رضا طویل عرصے سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان کا کلف مزید پڑھیں

ترکی الجزائر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو جاری رکھے ہوے ہے: صدر  عبدالمجید  تبون

الجزائر کے صدر  عبدالمجید  تبون  نے کہا کہ ترکی ان کے ملک میں سب سے اہم سرمایہ  کارری کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔ صدر  عبدالمجید  تبون  نے مقامی پریس اور میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ اپنی سالانہ میٹنگ میں ملکی اور غیر ملکی ایجنڈے کے بارے میں بیانات دئیے۔ الجزائر کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آئی ایم ایف معاملے پر آرمی چیف کو امریکی حکومت سے بات کرنے کی اجازت دیدی

  دی نیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف سے فنڈز کے جلد اجراء کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی واضح اجازت کے بعد ہی امریکی حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ ایک باخبر سرکاری ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ وزیراعظم اور مزید پڑھیں