امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔ صدر جو بائیڈن نے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ الظواہری متعدد امریکی شہریوں کے قتل کے ذمہ دار تھے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ:
ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوگیا، اسفندیارولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا قرار دیا گیا صادق اور امین آج سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ، جھوٹا بیان حلفی، اکاؤنٹس چھپانا مزید پڑھیں
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس فیصلہ پاکستانی سیاست کو کس طرح تبدیل کر سکتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام حسین علیہ السلام انتونی بارہ کے نقطہ نظر سے: شفقنا خصوصی
پوری تاریخ میں مختلف مذاہب کے حامل بہت سے مفکرین نے عاشورہ کے بارے میں بات کی ہے۔ عیسائی محقق اور مصنف انتونی بارا کا خیال ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا تعلق صرف شیعوں سے نہیں بلکہ پوری دنیا سے ہے۔ امام حسین (ع) کی شہادت نے نہ صرف شیعوں کے دلوں کو مزید پڑھیں
مودی کی حکومت کا ہاں میں ہاں ملانے والی مسلمان قیادت تیار کرنے کا انکشاف
نئی دہلی: نریندر مودی کی حکومت کا ہاں میں ہاں ملانے والی مسلمان قیادت تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت بھارت میں مسلمان قیادت کا ہاں میں ہاں ملانے والا ایک نیا طبقہ تشکیل دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن: پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہی ہے، اسد عمر
اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہالیکشن کمیشن پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہی ہے ،لیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنا کر شوق پورا کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، مزید 13 افراد جاں بحق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، مزید 13 افراد جاں بحق ،مجموعی اموات کی تعداد 149 تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے ابتک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں
سی پیک سے چین اور پاکستان کے علاوہ ایران، افغانستان اور بھارت کو بھی فائدہ پہنچے گا
اسلام آباد: سی پیک سے چین اور پاکستان کے علاوہ ایران، افغانستان اور بھارت کو بھی فائدہ پہنچے گا،خصوصی اقتصادی زونز کے قیام سے روزگار اور برآمدات میں اضافہ ہو گا۔ رشکئی زون اکتوبرمیں فعال ہو جائیگا،سرمایہ کاری بورڈ نے عالمی سرمایہ کاری راغب کرنے کے لیے بزنس فورم تشکیل دیدیا،زونز میں کمپنیوں کو خصوصی مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71 میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، آسٹریلیا نے31 سونے، 20 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ کامن مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ یہ متفقہ فیصلہ ہے،تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین کیجانب سے جمع کروایا گیا بیان حلفی مس ڈیکلریشن ہے،پارٹی اکاونٹس کے حوالے سے بھی جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا گیا۔ چیف مزید پڑھیں