7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 

لاہور: پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق جولائی کے مہینے میں خیبرپختونخوا ہ کے 4 شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق جڑواں شہروں مزید پڑھیں

یوگنڈا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 افراد لقمہ اجل

یوگنڈا میں موسلا دھار بارشوں  کا باعث بننے والے  سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ   سے ہلاکتوں کی تعداد  24 تک ہو گئی ہے۔ یوگنڈا  میں  ریڈ کراس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا  ہے کہ ملک  کے مشرقی علاقوں میں مزید 2 نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔ بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

ہم نے افزود شدہ جدید سینٹری فیوجز کی تیاری بڑھانے کا حکم دے دیا ہے: ایران

ایرانی ایٹمی توانائی کمیشن کے ترجمان بہروز کمال وندی کے مطابق، ہم نے  افزود شدہ یورینیئم کی مدد سے ہزاروں سینٹری فیوجز کو فعال کرنے اور ان میں گیس بھرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔  ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ،بہروز کمال وندی نے  جوہری توانائی سے متعلق سرگرمیوں کے بارے میں  بتایا کہ  ہم نے  مزید پڑھیں

ترکی میں اب تک منکی پاکس کے 5 واقعات سامنے آئے ہیں:وزیرصحت

 وزیر صحت  فخر الدین قوجہ  نے  بتایا ہے کہ   ترکی میں اب تک منکی پاکس  کے 5 مریض سامنے آئے ہیں۔  وزیر صحت نے  گزشتہ روز ایوان صدر میں کابینہ اجلاس کے بعد  اخباری نمائندوں  سے گفتگو کے دوران منکی پاکس وائرس کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اب تک ملک مزید پڑھیں

ترکی، شرناک میں دہشت گرد حملے میں ایک فوجی شہید

شرناک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک سیکورٹی گارڈ  شہید ہو گیا۔ Şırnak کے ضلع الوڈیر میں ایک بیس کے علاقے کے راستے پر سڑک کی تعمیر کے کام کے دوران، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان کی طرف سے سڑک  پر نصب کردہ  دھماکہ خیز مواد  دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے مزید پڑھیں

متوقع ایردوان۔ پوتن ملاقات حالات پر غور کے لئے ایک اچھا موقع ہے: پیسکوف

روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن، 5 اگست کو سوچی میں متوقع مذاکرات میں، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون پر غور کریں گے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے  ایجنڈے کے مزید پڑھیں

ایران کا یورینیم افزودگی کیلیے نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان

تہران: ایران نے یورینیم کی افزودگی کیلئے سینکڑوں نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان کردیا،ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا کہ یورینیم کو افزودہ کرنے کیلئے نئے سینٹری فیوجزکو گیس کی فراہمی جلد شروع کردی جائے گی، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو تمام تراقدامات سے آگاہ کردیا مزید پڑھیں

دیانت داری کا سبق دینے والا خود بڑا ڈاکو ثابت ہوگیا، نواز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو دیانت داری کا درس دینے اور دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والا خود بڑا ڈاکو ثابت ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی  ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ

پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کی وجہ تیل کی بڑھتی قیمتیں، مہنگائی کے سبب شہریوں کی کم ہوتی قوت خرید،مون سون بارشیں اور محدود ہوتی معاشی سرگرمیاں بتائی جارہی ہیں۔ آئل انڈسٹری مزید پڑھیں

جعلی بیان حلفی پر عمران خان کی نااہلی کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ اور جعلی بیان حلفی جمع کروانے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)عمران خان کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ جھوٹا بیان مزید پڑھیں