ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف فرد جرم ہے: مولانا فضل الرحمان

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ پی مزید پڑھیں

‘آرمی چیف کی فون کال، ایمن الظواہری کی ہلاکت کی وجہ سے ڈالر کی قیمت گری’

معاشی تجزیہ نگار خرم حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکا کو ٹیلی فون کال اور القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت سے ہمارے سرمایہ کاروں کو لگا کہ کوئی معاملہ طے پا چکا ہے۔ پاکستان نے ایک ایک بار پھر اپنا جیو پولیٹیکل کارڈ مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں اقتدار کے پیچھے لگی ہیں، کراچی کی کسی کو فکر نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران جماعتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں اور اہل کراچی کے مسائل حل کرنے میں کسی کو کوئی دلچسپی نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ روز ‘‘’حقوق کراچی تحریک’’اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے یوپی بازار ،جیو موبائل مارکیٹ ،صرافہ بازار مزید پڑھیں

حکومت ریڈ زون کی آڑ میں احتجاج روکنے کی جرات نہ کرے، واثق قیوم

راولپنڈی: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے ممنوعہ فندنگ کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو خلاف میرٹ اور جانداری پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ان خان کی کال پر جمعرات الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا جائے گا ریڈ زون میں داخلے پر پابندی کی آڑ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے تین سال بعد بھی مقبوضہ وا دی میں آزادی اظہار، پرامن اجتماع اور دیگر بنیادی حقوق پر پابندی عائد ہےاور بھارتی مظالم جاری ہیں ۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کا ایک بیان مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول49

برقی گاڑیوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ یہ گاڑیاں اس گاڑی کے تجربے سے بہت مختلف ہیں جس کے ہم عادی ہیں، کام کرنے کے اصول اور ڈرائیونگ کے انداز دونوں لحاظ سے۔ تو وہ کیا بدل رہے ہیں اور ان سے کیا فرق پڑے گا؟   برقی گاڑیاں روایتی اندرونی دہن انجنوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 70 سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی لوگوں کا قبضہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی قابضین کا  قبضہ ہے۔ وزارت ہائوسنگ کے دستاویزات کی مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 70 سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی قابضین کا قبضہ ہے۔ وزارت ہاوسنگ کے سرکاری دستاویزات کے مطابق سرکاری رہائش مزید پڑھیں

امریکا کی سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری

واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا۔ مزید پڑھیں

عمران خان سیاسست چھوڑ کر گرفتاری دیں، ریحام خان

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ ریحام خان نے کہا کہ پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے، عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ ریحام خان نے کہا ‘وزیراعظم مزید پڑھیں

کراچی میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پولیس کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ کر دی، کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ کراچی مزید پڑھیں