چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر کی نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات

چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر  نے یورپ میں نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر (SACEUR) جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات کی ہے۔ جنرل  یشار گیولر  نے دارالحکومت انقرہ میں جنرل اسٹاف میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ گزشتہ ماہ کے آغاز میں اپنی ڈیوٹی کا آغاز کرنے والے جنرل کیولی اور ان کے ساتھ مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن نے ہمیں کوئی مثبت جواب نہیں دیا: وزیر انصاف

 وزیر انصاف  نے کہا ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن سے ہمیں   مطلوبہ دہشت گردوں  کی حوالگی پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔  اس بابت اخباری نمائندے سے گفتگو کے دوران وزیر انصاف  نے  بتایا کہ  سویڈن اور فن لینڈ  نے  ترکی سے کیے گئے وعدوں  پر کوئی مثبت جواب نہیں دیا ہے اور نہ ہی ہمارے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے نادرا چوک پر احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، ریڈ زون سیل

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے نادرہ چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے درخواست مسترد کردی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نادرہ چوک، ریڈ زون میں واقع ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن اجلاس: سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک جج کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے وقار پر سوالات سے مایوسی ہوئی۔ سپریم کورٹ میں 5 ججز کی تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے معاملے پر جسٹس سجاد علی شاہ نے بھی چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

سخت سیاسی حکمت عملی، نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مریم نواز کو عمران خاں کے خلاف اہم ذمہ داری سونپ دی، ذمہ داری ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مزید پڑھیں

معروف برطانوی ریپر اسلام میں داخل ہوگئے، کلمہ پڑھنے کی وڈیو وائرل

معروف برطانوی ریپر اور سنگر ڈچ ویلی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں ڈچ ویلی کو عالم دین کے ساتھ کھڑے کلمہ شہادت پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈچ ویلی برطانیہ میں پیدا ہوئے تاہم وہ کم عمری مزید پڑھیں

عمران خان پھنس چکے،کہیں سے کلین چٹ نہیں ملے گی ، منظور وسان

کراچی: وزیرِ اعلی سندھ کے مشیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران نیازی تقریروں اور دھمکیوں سے اب منتوں پر آ گئے مزید پڑھیں

پولیس شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بیرسٹر علی سیف

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے یوم شہدا پولیس کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پولیس جوانوں اور افسران کی لازوال قربانیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش مزید پڑھیں