سیلز ٹیکس عائد ہونے سے بلوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ سبسٹڈی کے خاتمے کے بعد فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز اور ریٹیلرز ٹیکس کے باعث بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیاہے۔ جاوید قصوری نے کہاکہ آنے  والے مہینوں میں بنیادی نرخ مرحلے وار بڑھنے اور سیلز ٹیکس عائد ہونے سے بلوں میں مزید مزید پڑھیں

چین کی دھمکیوں کے باوجود نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں

امریکہ کی ایوان نمایندگان کی اسپیکرنینسی پیلوسی چین کی دھمکیوں کے باوجود گزشتہ شب تائیوان کے دارالحکومت تائپے پہنچ گئی ہیں۔ وہ سن 1997 کے بعد تائیوان کا دورہ کرنے والی امریکہ کی اعلیٰ منتخب عہدہ داربن گئی ہیں۔ چین نے بارباردھمکی دی تھی کہ اگرپیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو وہ ایسے خاموش تماشائی نہیں بنا مزید پڑھیں

تائیوان: نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے

تائیوان نے کہا ہے کہ نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے۔ تائیوان وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں تمام پلیٹ فورموں پر اور مستقل  شکل میں تائیوان کے ساتھ تعاون پر پیلوسی کا شکریہ ادا کیا اور  کہا ہے کہ یہ دورہ دو طرفہ تعلقات میں مزید  بہتری مزید پڑھیں

چین: کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ، 3 افراد ہلاک 6 زخمی

چین کے صوبہ جیان شی میں ایک کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا کے لئے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک، چاقو سے، مسلح شخص نے تحصیل آنفو کے پرائیویٹ کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ کر دیا۔ حملہ آور نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کمبوڈیا میں،قطری ہم منصب سے ملاقات

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے قطری  ہم منصب محمد بن عبدالرحمن الثانی سے رابطہ کیا ہے۔   چاوش اولو نے   جنوب ایشیائی ممالک کی تعاون تنظیم آسیان اور ترکی کے مشترکہ مکالمتی اجلاس کے تحت کمبوڈیا کے دارالحکومت  پنوم پین میں دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔  اس سلسلے میں انہوں نے قطری ہم منصب سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں نیب دوسری ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق نیب 500 ملین روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔ احتساب عدالت کے ججز کی تقرری سے متعلق صدر کا اختیار بھی واپس لے لیا گیا، بل کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں اور کرپشن کے خلاف ان کا بیانیہ جھوٹا نکلا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈالر کا بڑا ریورس گئیر، ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 12 روپے کی کمی

پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کی آخری شرط پوری کرنے کے بعد ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بدھ کے مزید پڑھیں