پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف 28 اگست بروز اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈیلا میلاس نے ترکی میں لیونڈر کی کٹائی کی
امریکی گلو کارہ ڈیلا میلاس نے ترکی کے ضلعے قاہرمان ماراش کی تحصیل ایلبیستان میں لیونڈر کی کٹائی میں شرکت کی۔ میلاس، ترکی کے لوک گلوکار عاشق محزونی شریف کی یاد میں منعقدہ ‘ایلبیستان فیسٹیول’ میں کانسرٹ دینے کے لئے، ایلبیستان پہنچیں ۔ علاقے میں فیسٹیول کی تقریبات اور کانسرٹ کے علاوہ انہوں نے بلدیہ مئیر مہمت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے PTI کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنے والی رقوم کی تفصیلات جاری کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو غیرملکی کمپنیوں سے ممنوعہ رقوم یو ایس اے کی دو مزید پڑھیں
ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہوگئے ، امریکی صدر کی تصدیق
کابل: افغناستان کے شہر کابل پر امریکی ڈرون حملے کے باعث القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہوگئے اس کی امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ واضح اور قابل یقین شواہد پر حملے کی اجازت دی اور دہشتگرد کو انجام تک مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم17سال بعد پاکستان آنے کیلئے تیار،باضابطہ شیڈول جاری
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 17سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت غلطیاں ہیں، بابر اعوان
اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت غلطیاں ہیں۔ بابر اعوان نے نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت غلطیاں ہیں، الیکشن کمیشن کا اختیارصرف نوٹس جاری کرنے تک ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
رنز کا پہاڑ بنائیں تاکہ ورلڈ کپ میں سلیکشن ہو سکے، انگلینڈ کوچ
لندن: انگلینڈ کے محدود اوورز کے کوچ میتھیو موٹ نے بیٹسمینوں کو کہا ہے کہ وہ ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں رنز کا پہاڑ بنائیں تاکہ ورلڈ کپ میں سلیکشن ہو سکے۔ انگلینڈ کو حال ہی میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ نے شکست دی تھی جب تبریز شمسی نے پانچ وکٹیں لے مزید پڑھیں
گوادر میں پانی صاف کرنے کے پلانٹ کی تعمیر شروع
گوادر فری زون میں 1.2 ایم جی ڈی ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تعمیر کا کام زور وشور کے ساتھ شروع کر دیا گیا ہے، معاہدے کے مطابق سول ورک اپنے آغاز کے 12 ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں پینے کے پانی کے مسئلے کو حل کرنے کی جانب مزید پڑھیں
پیلوسی کا دورہ تائیوان تعلقات کو نقصان پہنچا سکتا ہے: چین
چین کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرنینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا توتعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں متعین چینی مندوب ژانگ جُن کا کہناہے کہ نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، چین کی خودمختاری اور آزادی کو چیلنج کرنے سمیت خلیج تائیوان میں امن و سلامتی کو خطرے سے لاحق کرنا مزید پڑھیں
پیرا گوئے کے سینیٹر کی پُراسرار موت، لاش جھیل سے برآمد
جنوبی امریکہ کے ملک پیراگوئے میں سینیٹر’ زلما گومیز ‘کی لاش جھیل سے برآمد ہوئی ہے۔ پیراگوئے ذرائع ابلاغ کے مطابق آلتو پارانا میں واقع جھیل ‘ایکرے’ سے برآمد ہونے والی لاش پر ضروری تحقیقات کے بعد ثابت ہوا ہے کہ لاش 61 سالہ سینٹر گومیز کی لاش ہے۔ اٹارنی دفتر سے جاری کئے گئے مزید پڑھیں