بلوچستان میں ریلیف کے کاموں کیلئے مامور پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گذشتہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ ہے جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت کئی اہم عسکری حکام سوار ہیں۔ ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی بائیک رائیڈر کا قابل تحسین اقدام، امارات کے ولی عہد ملنے کے خواہشمند
دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پاکستانی رائیڈر کی لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی کوشش نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا،عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر پرکھانا پہنچانے جا رہے تھے کہ ان کی نظر سڑک کے بیچوں بیچ گری ہوئی مزید پڑھیں
بھارت: اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد جھلس کر ہلاک
مدھیا پردیش: بھارت کے ایک اسپتال میں آگ لگ گئی جس باعث 8 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور کے ایک نجی اسپتال میں پیش آیا۔ اسپتال میں سہ پہر 3 بجے کے آس پاس اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ مزید پڑھیں
ڈاکٹر مختار احمد نے چیئرمین ایچ ای سی کے فرائض سنبھال لیے
اسلام آباد (رپورٹ : حماد حسین ) یکم اگست 2022: ڈاکٹر مختار احمد نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ وہ پہلے بھی 2014 سے 2018 تک بطور چیئرمین ایچ ای سی، 2013 سے 2014 تک بطور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایچ ای سی، اور 2005 سے 2011 تک بطور ممبر مزید پڑھیں
این اے 240 بدامنی کیس، پریذائڈنگ افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخابات کے دوران بدامنی کیس میں عدم پیشی پر پریذائڈنگ افسر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے این اے 240 کراچی میں ضمنی مزید پڑھیں
معاشی صورتحال ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا، مولانا فضل الرحمن
چارسدہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد مقررہ وقت پر انتخابات ہونگے،عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان اس ملک کی ایک بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے مزید پڑھیں
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتا، کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے
کوئٹہ: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر جو لسبیلہ، بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں پر تھا، لاپتا ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ایک ہیلی کاپٹر جو لسبیلہ، بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں پر تھا،کا اے ٹی مزید پڑھیں
سال کے آغاز سے اب تک 2,226 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا جا چکا ہے: وزیر قومی دفاع حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ سال کے آغاز سے اب تک 2,226 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا جا چکا ہے۔ انادولو ایجنسی میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے حلوصی آقار نے دہشت گردی کے خلاف جاری جدو جہد کے بارے میں کہا کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کا مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 142 افراد جاں بحق
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 142 افراد جاں بحق ہوئے، صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریاں ناقابلِ بیان ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے 15جون سے 30 جولائی تک کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں مختلف حادثات میں 85 مزید پڑھیں
ڈالروں سے بھرے 245 سوٹ کیسوں کو دبئی بھیجنے کی خبر بے بنیاد، ایف بی آر کی سختی سے تردید
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپریل 2022 کو ڈالروں سے بھرے 245 سوٹ کیسوں کو کراچی ایئرپورٹ سے مبینہ پرواز کے ذریعے دبئی بھیجنے کی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیل کے مطابق ایف بی آر نے 29 جولائی 2022ء کو سینئر صحافی شاہین صہبائی کی جانب سے کی گئی دو بیک ٹو مزید پڑھیں