وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف اضلاع کا دورہ کیا جہاں حالیہ دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب سے شدید تباہی ہوئی ہے جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 130سے تجاوز کرگئی ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں اور امدادی کیمپوں کے مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا پاکستان بھی سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہونے جارہا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے اسی لئے شفاف الیکشن کا انعقاد ہوا، چیف جسٹس
@2021 – All Right Reserved. Designed
اقتدار کی رسہ کشی میں ڈوبتا بلوچستان
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے بلوچستان پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم شہبازشریف سیلاب سے متاثر افراد سے ملاقات کے لئے بلوچستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ آمد پر وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صوبائی وزرا اور اراکین صوبائی اسمبلی نے مزید پڑھیں
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ، اسپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے
اسلام آ باد: راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے، ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرا سپل ویز کے گیٹ اوپن کئے گئے ہیں ۔ ایس ڈی او حسن عباس کا کہنا ہے کہ ڈیم میں پانی کی سطح 1751.85 فٹ تک پہنچ گئی، ممکنہ بارش اور پانی کے لیول کو مزید پڑھیں
نیپرا میں کراچی کیلئے بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل
اسلام آ باد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے بجلی ٹیرف میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ سماعت میں جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن محفوظ بھٹی نے موقف اختیار کیا کے الیکٹرک کا ٹیرف ملک کی دیگر بجلی کمپنیوں سے مزید پڑھیں
سلمان خان نے دھمکیوں کے بعد اسلحہ لائسنس لے لیا
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اسلحہ لائنسنس لے لیا۔ رواں سال جون کے مہینے سے انہیں اور والد کو قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔ سلمان خانے دھکمیوں کے بعد ممبئی پولیس کے سربراہ سے ملاقات کی اور انہیں دھمکی آمیز لیٹر بھی دیکھائے۔ سلمان خان کو دھمکیاں سنگر سدھو موسی والا کے 29 مزید پڑھیں
یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ سے اناج سے لدا پہلا بحری جہاز روانہ
یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ سے اناج سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی کے وقت کے مطابق 08.30 بجے روانہ ہوگیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر قومی دفاع حلوصی اقار کی وزراء اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ ملاقاتوں اور استنبول میں مشترکہ رابطے کے نتیجے مزید پڑھیں
‘چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر، تہمت لگانے والے تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں’
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان پر تہمت لگانے والے تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کسی اسمبلی میں قرارداد پیش نہیں کی جاسکتی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کنور مزید پڑھیں