روس نے، برطانیہ کے سابق وزرائے اعظم میں سے ڈیوڈ کیمرون سمیت، 39 برطانوی شہریوں کا ملک میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔ روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں برطانیہ کی طرف سے روسی سیاسی، اقتصادی اور میڈیا نمائندوں پر پابندیوں کے اطلاق کی یاد دہانی کروائی گئی ا ور کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج اس نے مجھے پوری قوم کے سامنے سرخرو کیا، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی کے بانی رکن اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کے مدعی اکبر ایس بابر نے فیصلہ آنے پر کہا ہے کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج اس نے مجھے پوری قوم کے سامنے سرخرو کیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ ” وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ” اللہ مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے پاکستان میں کریئیٹرپورٹل متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 69 افراد جاں بحق اور 39 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
مرادعلی شاہ نااہلی کیس،سپریم کورٹ نے لارجربینچ کی استدعا مسترد کردی
اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نااہلی کیس میں لارجربینچ کی استدعامستردکردی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ نے وزیراعلی سندھ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی ہے۔ درخواست گزار روشن علی نے دہری شہریت کو مزید پڑھیں
اکبر ایس بابر نے عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی درخواست کرنے والے اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد استعفا دے دیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ الزامات ثابت ہو چکے ہیں، اب مزید پڑھیں
میانمار، فوجی اقتدار نے مارشل لا کی مدت میں یکم فروری 2023 تک توسیع کر دی
میانمار میں 2021 میں بغاوت کے ساتھ اقتدار سنبھالنےو الی فوجی انتظامیہ نے ملکی میں ایمر جنسی کےنفاذ کو سال 2023 تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ "ساوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ ” کی خبر کے مطابق قائمقام صدر مینٹ سوے نے ملک میں استحکام کی بحالی اور انتخابات کے لیے زیادہ بہتر طریقے سے مزید پڑھیں
ایران، اگر امریکہ تیار ہے تو ہم مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو نتیجہ خیز بنا سکتے ہیں
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار علی باقری نے کہا کہ اگر امریکہ تیار ہے تو ہم مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو نتیجہ خیز بنا سکتے ہیں۔ علی باقری نے اپنی ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور قوانین کے منافی معاہدے سے دستبرداری سے پیدا ہو نے مزید پڑھیں
ایران ایٹم بم بنا سکتا ہےمگر ارادہ نہیں رکھتا:محمد اسلامی
ایرانی جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ محمد اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی تکنیکی صلاحیت موجود ہے مگر وہ ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ اس سے قبل ایرانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک مشیر کمال خرازی نے بھی ایسے ہی ایک بیان میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں