لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ کے نام پر بھی کروڑوں روپے کا فراڈ کیا۔ لاہور ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل فنانشل ٹائمز میں عمران خان کی منی لانڈرنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کی مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم غیرملکی فنڈنگ کیس میں جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دیں، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ پر فوری طور پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ غیرملکی فنڈنگ کیس کا تعلق صرف ای سی پی سے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی اور نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے؛وزیر اعظم
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی اور نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تخمینہ کے لئے جلد اجلاس بلایا جائے گا۔ دورہ بلوچستان کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں
غازی گوٹھ میں پولیس کی بدترین شیلنگ؛ وزیراعلیٰ کا انکوائری کا حکم
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے غازی گوٹھ میں پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ غازی گوٹھ میں اہلکاروں کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے حقائق جاننے کے مزید پڑھیں
ایران، بارشوں اور سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی
ایران میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 56 ہو گئی، جس سے ملک کے بیشتر حصے بالخصوص دارالحکومت تہران متاثر ہوئے ہیں۔ ایرانی ریڈ کریسنٹ ریلیف اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ مہدی ولی پور نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید پڑھیں
ترکی کی مقامی و قومی گاڑی کی آزمائشی پیداوار شروع
ترکی کی مقامی و قومی موٹر گاڑی ٹی او جی جی نے اپنی تجرباتی پیدوار کو برصا کی فیکٹری میں شروع کر دیا ہے۔ وزیر تجارت مش نے گاڑی ٹیسٹ ڈرائیو کی ۔ فرم نے وزیر مش کی ٹیسٹ ڈرائیو سمیت ایک ویڈیو شیئر کی۔ فرم کا کہنا ہے کہ "ہم نے اپنے بورڈ آف مزید پڑھیں
مون سون بارشوں نے ایک بار پھر پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان میں اپنے جوبن پر ہونےو الی مون سون بارشوں باعث 2 دنوں میں 19 افراد جان بحق ہو گئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل اور سیلاب نے تباہی مچا دی، بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں سے ہزاروں افراد متاثر ہو گئے، فصلیں تباہ، بستیاں اجڑ گئیں۔ بلوچستان مزید پڑھیں
حمزہ کا دھڑن تختہ ہو چکا، لگتا ہے اب شہباز شریف کی باری ہے
سینئر تجزیہ کار اور صحافی رضا رومی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ پر 7 ستمبر کو فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے۔ حمزہ شہباز کی حکومت کا تو دھڑن تختہ ہو گیا، لگتا ہے اب شہباز شریف کی باری آنے والی ہے۔ رضا رومی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کاسری لنکا کو قرض دینے سے انکار
واشنگٹن: آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ نے دیوالیہ ملک سری مزید پڑھیں
بارشیں، سیلابی صورتحال، لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لسبیلہ میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے۔ ای سی پی کے ترجمان کے مطابق ضلع لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کا جاری عمل مون سون کی بارشوں کے دوران نقل و حمل کی معطلی اور سڑکوں، پلوں اور دیگر املاک کو نقصان مزید پڑھیں