@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ڈ ی جی خان : سیلاب سے تباہی میں 87 ہزار متاثر، سڑکیں بہہ گئیں
ڈیرہ غازی خان میں سیلاب نے تباہی مچادی۔ سڑکیں بہہ گئیں،87 ہزار لوگ متاثر ہوئے۔ ڈی جی خان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ سیلاب سے ڈیرہ غازی خان کا ایک لاکھ 75 ہزار ایکڑ رقبہ زیرآب آیا۔برساتی ندی نالوں کے سیلاب سے 87ہزار لوگ متاثر ہوئے ۔ مزید پڑھیں
ترک ادارے آفاد اور قطری ہلال احمر کے درمیان شام میں گاوں کی تعمہر پر معاہدہ
آفات و ہنگامی امداد انتظامیہ کے ادارے آفادنے شمالی شام میں اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہونے والے کنبوں کے لیے رہائش گاہوں کی تعمیر کے لیے قطر ہلال ِ احمر کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ قطر میں سرکاری مذاکرات کرنے والے آفاد کے وفد نے دارالحکومت دوحہ میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا محفوظ اناج کی ترسیل پر ترکی کے لیے اظہار تشکر
اقوام متحدہ نے محفوظ اناج کی ترسیل پر ترکی کا شکریہ ادا کیاہے۔ اقوام متحدہ کے معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ترک حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ٹیکس چوری: بہت ممکن ہے کہ شکیرا کو جیل کی ہوا کھانی پڑ جائے
اسپین میں، ٹیکس چوری کے الزام میں، معروف کولمبئین گلوکارہ شکیرا کے لئے 8 سالہ 2 ماہ کی سزائے قید طلب کر لی گئی ہے۔ روزنامہ لا پرنسا لاطینا کے مطابق ہسپانوی اٹارنیوں نے کہا ہے کہ ، 2012۔2014 کے سالوں میں 14،5 ملین یورو مالیت کی ٹیکس چوری کے الزام میں، شکیرا کو 8 سال 2 ماہ کی سزائے مزید پڑھیں
بھارت: فوجی تربیتی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک
بھارت میں ایک فوجی تربیتی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ انڈین ائیر فورس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” کل صوبہ راجستان میں فوجی تربیت کے دوران مِگ۔21 طیارہ گِر گیا ہے”۔ بیان کے مطابق حادثے میں، طیارے کے 2 پائلٹ زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کا بلغاری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بلغاریہ کے وزیر داخلہ بائیکو رشکوف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ وزارت کے بیان کے مطابق، سویلو اور رشکوف نے دونوں ممالک کے درمیان ایک نیا سرحدی گیٹ کھولنے، سرحدی حفاظت اور غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں
روس نے آق قوینلو نیوکلیئر پاور پلانٹ کے لیے اخراجات منتقل کرنا شروع کردیے
روس کی اسٹیٹ اٹامک انرجی ایجنسی (ROSATOM) نے مرسین میں آق قوئیو نیوکلیئر پاور پلانٹ (NGS) کی تکمیل کے لیے اپنے اخراجات میں سے 15 بلین ڈالر ترکی کو منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ نورالدین نباتی کے روسی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے نتیجے میں، آق قوئیو منصوبے کے دائرہ کار مزید پڑھیں
غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جاری نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، طلعت حسین
سینئر صحافی سید طلعت حسین نے معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نامعلوم افراد کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کو کہا جا رہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا فیصلہ ابھی جاری نہ کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سردار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کا مسلم یگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر کیساتھ مقابلہ تھا۔ پنجاب اسمبلی کے سپیکر کیلئے سیف الملوک کھوکھر کو پی ڈی ایم میں شامل تمام اتحادی جماعتوں کی حمایت بھی حاصل تھی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب معمول دو گھنٹے مزید پڑھیں