موسمیاتی تبدیلی، اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی

موسمیاتی تبدیلی کے باعث اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے۔دونوں ممالک کی سرحدیں گلیشیر کی نکاسی آب والی نالیوں کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

نکاراگوا بس حادثے میں وینزویلا کے 13 شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک

 شمال مغربی نکاراگوا میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سے 13 افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔ غیر ملکی  میڈیا کے مطابق نیشنل پولیس کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ مرنے والوں میں نکاراگوا کا ایک شہری بھی شامل ہے جبکہ دو افراد کی شناخت تاحال نہیں مزید پڑھیں

ایران نے موساد کے 5 ایجنٹ پکڑ لیے

ایران نے  اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے وابستہ 5 رکنی جاسوسی کے ایک نیٹ ورک  کا پردہ فاش کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی IRNA  کے مطابق، ایران میں  خفیہ ایجنسیوں  نے موساد کے  لیے جاسوسی کرنے والے ایک نیٹ ورک کا  پتہ لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  گرفتار شدہ افراد  نے خفیہ ایجنسیوں کے علاوہ آتش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو برطانیہ سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کوبرطانیہ سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے ٹی 20 میچ کروائے گئے۔ دیگرذرائع سے بھی حاصل کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 حادثے کا شکار، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے باعث طیارے میں سوار دونوں تمام پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ مگ 21 راجستھان کے ضلع برمیر میں جمعرات کی شب حادثے کا شکار ہوا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

چینی صدر کی جو بائیڈن کو تائیوان کے معاملے پر ‘آگ سے نہ کھیلنے’ کی تنبیہ

امریکی صدر اور ان کے چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، بات چیت کے دوران دوٹوک اور واضح انداز میں تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق شی جن پنگ نے جو بائیڈن کو تائیوان کے معاملے پر ‘آگ سے نہ کھیلنے’ کی تنبیہ کی۔ دونوں عالمی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان میں استحکام پر زور

وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری نے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک نے افغانستان میں استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے بھی مزید پڑھیں

ایران،طوفانی بارشوں، سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم، 6 افراد جاں بحق

ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم سے کم6 افرادجاں بحق اور9 زخمی ہو گئے۔بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا، سٹرکیںاور گلیاں تلاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق تہران میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 مزید پڑھیں

قومی کھیل کی موجودہ صورتحال پر پاکستان اولمپئنز فورم اینڈ ھاکی فیملی کا موقف

پاکستان ھاکی فیڈریشن کے مقررہ مدت میں الیکشن نہ کروانے پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے 7 جولائی 2022 کو ھاکی فیڈریشن کے صدر، سیکرٹری، خزانچی اور دیگر عہدیداروں کو ڈی نوٹیفائیڈ کر دیا اور فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک ایڈھاک کمیٹی تشکیل دی جو سابق صدر پی مزید پڑھیں

ترکی: سلامتی کونسل کا فیصلہ حقائق سے دُور ہے، ہم قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے

ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کو  "حقائق سے دُور، غیر منصفانہ اور ناحق” فیصلہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ہم، اس ناانصافی کے خاتمے کے لئے شمالی قبرصی حکام کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں