اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد کردہ تمام نام کثرت رائے مسترد کردیے گئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کسی بھی جج کو سپریم کورٹ لانے کی منظوری نہ ہو سکی اور جوڈیشل کمیشن نے زیر مزید پڑھیں
زمرہ:
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی؛ 111 افراد جاں بحق اور 6 ہزار مکانات تباہ
کوئٹہ: بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث صوبے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 111 ہوگئی جبکہ 6 ہزار 70 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے صوبائی چیف سیکریٹری نے بتایا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے متاثرین کے لیے 10-10 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ خراب موسم کے مزید پڑھیں
گاڑیوں، موبائل فونز اور ہوم اپلائنسز کے سوا متعدد اشیا کی درآمد پر پابندی ختم
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جوتوں، کاسمیٹکس، میک اپ کے سامان، کنفیکشنری، کراکری، فرنیچر، فش اینڈ فروزن فوڈ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ سمیت تین درجن کے لگ بھگ اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا خصوصی اجلاس وزیر مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ایئربس طیاروں کی نشتیں تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: قومی ایئرلائن نے اپنے بیڑے میں شامل ایئربس 320 طیاروں کی پرانی نشستیں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ۔پی آئی اے حکام کا اپنے بیڑے میں شامل 5 ائیربس 320 طیاروں کی پرانی نشستوں کو نئی، کشادہ اور آرام دہ نشستوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ازبکستان کا استحکام اور خوشحالی ، ترکی ہی کا استحکام اور خوشحالی ہے : وزیر داخلہ سلیمان سویئلو
وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے کہا کہ وہ ازبکستان کے استحکام اور خوشحالی کو ترکی ہی کا استحکام اور خوشحالی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہم ازبکستان کے لیے وہ کچھ چاہتے ہین جو اپنے ملک کے لیے چاہتے ۔ سلیمان سوئیلو نے ان خیالات کا اظہار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں وزیر داخلہ پلات مزید پڑھیں
روس: تاحال امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا
روس انتظامیہ نے کہا ہے کہ تاحال امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے نہیں ہوا۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں روس میں امریکی قیدیوں برٹنی گرینر اور پال ویلن اور امریکہ میں روسی قیدی وکٹر بٹ کے تبادلے سے متعلق مزید پڑھیں
میں ہمیشہ حکومت میں آنے کا مخالف تھا، لاڈلے کا گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے میں پہلے دن سے نہیں چاہتا تھا کہ حکومت میں آیا جائے لیکن ملک کو بچانے کیلئے ہمیں یہ مشکل فیصلہ قبول کرنا پڑا۔ جیو نیوز کے مطابق نواز شریف نے یہ بات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں کہی۔ دوسری جانب خبریں ہیں کہ نواز مزید پڑھیں
اٹک پار سے ضمنی انتخابات میں مداخلت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹک پار سے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی ایسے ثبوت ملے۔ پنجاب الیکشن پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں بطور مزید پڑھیں
چودھری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ق لیگ نے برطرف کردیا
مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کرتے ہوئے چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت اور طارق بشیر چیمہ کو جنرل سیکریٹری کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ کا اجلاس کامل علی آغا کی زیر صدارت ہوا جس میں چودھری شجاعت حسین اور طارق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو چکی، کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے: پی ڈی ایم کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں متفقہ قرارداد میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوری ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے کیونکہ یہ چیز پی ٹی آئی کیخلاف ثابت ہو چکی ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس کی قرارداد میں کہا مزید پڑھیں