ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سپریم کورٹ کو حالیہ فیصلوں پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ انہوں نے کہا اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، صدر اور وزیراعظم کو آئین شکنی پر کسی مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل روس اور یوکیرین دونوں کے مفاد میں ہے، ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ اناج کی ترسیل روس اور یوکیرین دونوں کے مفاد میں ہے۔ دو ہفتوں کے اندر پہلے بحری جہاز کی روانگی متوقع ہے تا ہم اس چیز کا دارو مدار ممالک کے کس حد تک تیار ہونے سے ہے۔ بلومبرگ   ٹی وی چینل کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول48

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 200 ملین پہیے پھٹتے ہیں۔ تاہم، موٹر ساز دنیا میں تیزی سے تبدیلی کے ساتھ، پھٹنے والے ٹائر تاریخ بننے والے ہیں۔ آگ کے ساتھ انسانی تاریخ کی سب سے اہم دریافتوں میں سے ایک پہیہ ہے۔ انہوں نے تاریخ کے تمام موڑ پر اہم مزید پڑھیں

ادارے متنازع بنا دیے گئے، عوام کا جمہوریت پر سے یقین اٹھ رہا ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ادارے متنازع بنا دیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے عوام کا جمہوریت پر سے یقین اٹھ رہا ہے۔ منصورہ میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ نرم و گرم مداخلت کے مطالبات کے بجائے سیاست مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد افراد اغوا

نائیجیریا کی زمفارا اور کدونا ریاستوں میں مسلح حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ طلتہ مفارا کے ضلعی سربراہ منصور زینو نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے زمفارا صوبے کے طلتا مرافہ ضلع پر حملہ کیا۔ اس حملے مزید پڑھیں

مراکش: جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

مراکش کے شمال میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت رباط کے شمالی شہر لاراش  کےمقامی حکام نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آگ آبادیوں تک پھیلنے کے بعد رہائشیوں سے متاثرہ علاقہ ترک کرنے کی اپیلیں کی گئی تھیں۔ اپیلوں کے باوجود علاقے میں موجود 2 عورتیں مزید پڑھیں

فلسطین کو اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت دے دی جائے، فلسطینی مبصر

فلسطین  کے اقوام متحدہ میں مستقل مبصر ریاض منصور نے  فلسطین کی اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ ریاض منصور نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی تقریر میں فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے مطالبے کا اعادہ مزید پڑھیں

چترال کی مختلف وادیوں میں سیلاب سے تباہ شدہ اور بند سڑکیں کھول دی گئی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سیلاب کی وجہ سے دنین، گرم چشمہ اور دیگر وادیوں کی بند سڑکوں کو آمدورفت کیلئے کھول دیا ہے۔ حالیہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفانی تودے پھٹنے سے جو تباہ کن سیلاب آیا تھا، اس نے چترال کی مختلف وادیوں کی سڑکوں کو بند کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور علیحدگی پسندوں سے بات ہو سکتی ہے لیکن ڈاکوئوں سے نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری کسی سے دشمنی نہیں،سیاستدان سب سے بات چیت کرتا ہے۔ ٹی ٹی پی اور علیحدگی پسندوں سے بات ہو سکتی ہے لیکن ڈاکوئوں سے نہیں کیونکہ جب اربوں روپے کے کیسز معاف کئے جائیں تو معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

آصف زرداری کراچی پہنچ گئے، کل سے لاہور میں ڈیرہ ڈالیں گے

کراچی: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری دبئی کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔ سابق صدر  کل سے لاہور میں ڈیرہ جمائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری لاہور ڈیرہ ڈالیں گے جبکہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ایک بار پھر ملاقات، اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے مزید پڑھیں