امریکا،طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈنگ کے بعد ڈوب گیا، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈ کرنے کے بعد ڈوب گیا۔ ایک شہری کی جانب سے اچانک بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واقعے میں طیارے کا پائلٹ مکمل طور پر محفوظ رہا اور طیارے کو بھی کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ پائلٹ سمندر میں مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر مزید مہنگا، 238 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑدیئے،ڈالر 238 روپے 50 پیسے ہو گیا ۔ انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پھر 5 روپے 57 پیسے مہنگا کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کا زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ

کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے،محکمہ داخلہ کی جانب سے رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق حکومت بلوچستان زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانا چاہتی ہے۔ جوڈیشل مزید پڑھیں

معزز عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کی بات ناقابل فہم اور مایوس کن ہے، جماعت اسلامی

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہو گا ۔حکومتی اتحاد کی جانب سے معزز عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کی بات ناقابل فہم اور مایوس کن ہے جس کی مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں

سرکاری کمپنیاں ایک کھرب سالانہ سے زائد کے نقصانات کررہی ہیں، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ سرکاری کمپنیوں کے نقصانات ایک کھرب روپے سالانہ سے بھی زائد ہیں۔ وزارت خزانہ میں سرکاری کمپنیوں میں اصلاحات کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ 200سے زائد سرکاری کمپنیاں مختلف شعبوں میں کام کر مزید پڑھیں

پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام، نواز شریف

 لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام‘‘۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ پر اپنا فیصلہ سنایا جس میں حمزہ شہباز مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، عدلیہ بحالی تحریک چلانے کا عندیہ

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے عدلیہ بحالی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا ہے۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے فل کورٹ کی اپیل کو مسترد کرنے کے فیصلے نے آج کے فیصلے کو پہلے ہی متنازع بنا دیا تھا، سول سوسائٹی، مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں کرنٹ لگنے کے واقعات، ٹیچرز نے کلاسسز کا بائیکاٹ کردیا

 کراچی: جامعہ کراچی میں عمارتوں کی خستہ حالی اور ٹیچرز کو کرنٹ لگنے کے متعدد واقعات رونما ہونے کے باوجود انتظامیہ کی عدم توجہی پر اساتذہ نے سیمسٹر کلاسسز کا بائیکاٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی میں موجودہ و سابقہ کئی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث یونیورسٹی انفرااسٹریکچر بدترین زبوحالی سے دوچار ہوچکا ہے مزید پڑھیں

کولومبیا اور ایکواڈور کی سرحد پر 5٫7 شدت کا زلزلہ،متعدد مکان زمین بوس

 کولومبیا اور ایکواڈور کی سرحد  پر 5٫7 شدت کا زلزلہ آنے سے 1 شخص زخمی  ہوگیا جبکہ متعدد مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ۔  ایکواڈور کی جیوفیزک انسٹیٹیوٹ کے مطابق، یہ زلزلہ زیر زمین 13 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کا مرکز  دارالحکومت کویٹو  سے 120 کلومیٹر  دور سان گیبریئل شہر میں واقع تھا۔  حکام کا کہنا مزید پڑھیں