‘نواز شریف نے حکومت چھوڑنے اور ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی’

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات کی ہے۔ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت پارٹی مزید پڑھیں

جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کا الزام، غریدہ فاروقی نے صدیق جان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ میرے خلاف حقائق سے منافی اور جُھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کرنے پر میں نے صدیق جان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ صدیق جان نوٹس میں تحریر شُدہ الزامات کے ثبوت فراہم کریں یا قوم کے سامنے معافی مانگیں۔ بصورتِ دیگر قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پرفارمنس بابر کی کارکردگی پر منحصر ہے: پونٹنگ

سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کا انحصار بابر اعظم کی فارم پر ہو گا۔ آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جب پونٹنگ سے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے اگلے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ٹیموں کے نام مزید پڑھیں

لوگ یہ سمجھیں برسات میں پانی کہیں نہیں آئے گا ایسا ممکن نہیں، مراد علی شاہ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ یہ سمجھیں برسات میں پانی کہیں نہیں آئے گا ایسا ممکن نہیں،سب سے زیادہ بارش 2020 میں ہوئی تھی، ریکارڈ ہے، اگست کے مہینے میں ہوئی ہیں ۔ کراچی میں بارشوں کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سید مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

کراچی:ایل پی جی کی قیمت میں اوگرا کی جانب سے کسی نوٹیفیکیشن کے بغیر ہی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر 150 اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیاہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی مزید پڑھیں

فرح خان کی والد ہ نے اینٹی کرپشن کے مقدمے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کی والدہ بشریٰ خان نے اینٹی کرپشن کے مقدمے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ بدھ کو فرح خان کی والدہ بشریٰ خان کی جانب سے درخواست اپنے وکیل اظہر صدیق کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔ درخواست میں ڈی جی مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق نے اپنے کیرئیر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کی نئی عالمی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے بیٹر بن گئے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ ہوش کے ناحن لیں، سپریم کورٹ کے ججز نے ہی عمران خان کو گھر بھیجا، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو گرانا کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس وقت وفاق وینٹیلٹر پر ہے ہم جب چاہیں اس کا سوئچ کھینچ دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رانا ثناءاللہ ہوش کے ناحن لیں، سپریم کورٹ کے ججز مزید پڑھیں

شیعہ کشی میں کسی تنظیم یا کسی مسلک کا ہاتھ نہیں تھا، لشکروں کے ذریعے ٹارگٹ کیا گیا، ساجد نقوی

پاکستان کے ہم مالک و وارث ہیں, محرم نئے اندازمیں منائیں گے ، قائد ملت جعفریہ کا خطاب اسلام آباد (شفقنا نیوز) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقو ی کہتے ہیں عزارداری کوئی مسلک یا مکتب رکاوٹ نہیں، ہم اتحادکے بانی ہیں، سب ہمیں مانتے ہیں، تکفیریوں کے سوا شیعوں کوکسی سے مزید پڑھیں