عدالتی فیصلے کومسترد کرنے والوں کو پوری قوم مسترد کرے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بنچ پر اعتراض تھا تو دلائل کیوں دیتے رہے، عدالتی فیصلے کومسترد کرنے والوں کو پوری قوم مسترد کرے گی، پی ڈی ایم نے سیاسی دیوالیہ ہونے کا ثبوت دیا ہے، جب ہوا کا رخ ان کے خلاف ہوا تو مزید پڑھیں

ہم نہیں چاہیں گے کہ نظر ثانی کی اپیل موجودہ بینچ سنے، عرفان قادر

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے وکیل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہیں گے کہ نظر ثانی کی اپیل موجودہ بینچ سنے، انہوں نے کہا کہ نظر ثانی اپیل فل کورٹ میں لگی تو امید ہے کامیاب ہوگی۔ عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے موکل مزید پڑھیں

عمران خان کا خط حلال، چوہدری شجاعت کا خط حرام، یہ کیسا انصاف ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا خط حلال، چودھری شجاعت کا حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں ؟ سوال یہ ہے کہ ایک جیسے خط پر دو الگ الگ فیصلے کیوں ؟ عمران مزید پڑھیں

یوٹیوب نے سعودی عرب کے ریگولیٹرز کی درخواست پر جارحانہ اشتہارات ہٹا دئیے

یوٹیوب نے سعودی عرب کی درخواست پربعض جارحانہ اشتہارات کوہٹا دیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا ریگولیٹرز نے اپنی درخواست میں ان اشتہارات کواسلامی اور سعودی سماجی معیارات سے عدم مطابقت کا حامل قراردیا تھا۔یوٹیوب کے ترجمان نے عرب ٹی و ی کو بتایا کہ جارحانہ مواد نشر کرنے والے مشتہرافراد کے اکانٹس بند کر دیے مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  حلوصی اقار کا امریکی ہم منصب لائیڈ جیمز آسٹن سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر قومی دفاع  حلوصی اقار  نے امریکہ  کے وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن سے ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔ آقار اور آسٹن نے ملاقات کے دوران دفاع اور سلامتی کے امور بالخصوص یوکرین سے اناج کی ترسیل، دہشت گردی کے خلاف جنگ، ترکی-یونان تعلقات اور F-16 طیاروں کی فراہمی کے بارے میں معلومات مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔ 48

ڈاکٹر مہمت اُچار کےطبّی مشوروں پر مبنی  پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع اور اس کے دیسی علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے ‘وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں مفید جڑی بوٹیاں’۔ جڑی بوٹیوں اور جڑی بوٹیوں کی مزید پڑھیں

ترکی: "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا

ترکی میں، پورٹ ایبل ائیر ڈیفنس سسٹم "سُنگر” مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ترکی دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا  ہے کہ فضائی دفاعی سسٹم کا پورٹ ایبل ورژن ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دیمیر نے کہا ہے کہ مذکورہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیر دفاع نے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے بیانات دیے ہیں، پاکستانی وزارت خارجہ

پاکستان  نے ، ہندوستانی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا یہ بیان کہ کشمیر ہندوستان کا ہے "اشتعال انگیز اور ناقابل قبول” قرار دیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع سنگھ نے کشمیر تنازع کے حوالے سے تاریخی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے  پیش مزید پڑھیں