ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم محرم 1444ھ مطابق 30 جولائی 2022 سے عمرہ پرمٹ اور بکنگ اعتمرنا کے ذریعے کرائی جا سکتی ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھاکہ عمرہ زائرین سکون و اطمینان اور سہولت و آسانی سے عمرہ کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
گال ٹیسٹ: آغا سلمان کی نصف سنچری،گرین شرٹس فالو آن سے بچنے میں کامیاب
گال: گال ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکہ دے گئی اور سری لنکا کی پہلی اننگز378رنز کے جواب میں قومی ٹیم آغا سلمان کی نصف سنچری کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں فالو آن سے بچنے میں کامیاب ہو گئی۔ پاکستان نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 23 ہو گئی
افغانستان کے دس صوبوں میں اختتام الہفتہ موثر ہونے والے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ عبوری طالبان حکومت کی آفات سے نمٹنے کی ریاستی وزارت کے ترجمان مولوی محمد نسیم حقانی نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس سے زیادہ تر ملک مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما
امریکی ریاست کیلیفورنیا امسال کی سب سے بڑی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما ہے تو آگ بجھانے والا عملہ رہائشی علاقوں کو بچانے کی کوشش میں ہے۔ کیلیفورنیا کے محکمہ فائر پروٹیکشن اینڈ فاریسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ 2,000 سے زیادہ فائر فائٹرز، ہیلی کاپٹروں اور بلڈوزروں کی مدد سے آگ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فل کورٹ بنانے کیلئے حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ یہ ہی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ کیس کی سماعت منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب سے 5 افراد ہلاک، 10زخمی ہوگئے
جلال آباد: افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں تازہ ترین اچانک سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔ صوبائی گورنر کے دفتر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب صوبائی دارالحکومت جلال آباد اور صوبے کے کچھ اضلاع میں 320 مکانات اور سینکڑوں ایکڑ فصلوں کو مزید پڑھیں
ٹرسٹی وزیر اعلیٰ عوام کے بجائے اتحادیوں کو خوش کرنے میں مصروف ہیں، جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ٹرسٹی وزیر اعلی عوام کی بجائے اتحادیوں کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ 37وزرا،17مشیر اور 5معاونین سمیت پنجاب کی 59رکنی کابینہ کی حلف برداری تشویشناک ہے۔ انتی بھاری بھرکم کابینہ خزانے پر بوجھ کے سوا مزید پڑھیں
عدلیہ کمزور اور متنازع ہو تو ملک میں انتشار پھیلتا ہے، احسن اقبال
اسلام آ باد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کمزور اور متنازع ہوتو ملک میں انتشار پھیلتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین اور عدلیہ کی تاریخ کیلئے اہم مرحلہ ہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی کیلئے مزید پڑھیں
کراچی ، ساحل سمندر پر نہانے اور ماہی گیروں کے داخلے پر پابندی
کراچی: کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ساحل سمندر سمیت مختلف بیچز پر نہانے اور ماہی گیروں کے سمندر پر داخلہ پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔دفعہ 144کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مون سون بارشوں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے پیس نظر کمشنر کراچی اقبال میمن مزید پڑھیں
کراچی میں موسلادھار بارش برسانے والے سسٹم کی بلوچستان منتقلی کا امکان
محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسلا دھار بارش کا سبب بننے والے سسٹم کی بلوچستان منتقلی کا امکان ظاہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت پیر کو شہر کا مطلع کہیں جذوی اور کہیں مکمل ابر آلود رہا، صبح کے وقت مختلف علاقوں قائدآباد، ائرپورٹ، تین تلوارکلفٹن، محمدعلی مزید پڑھیں