بجلی کی بلوں میں ناروا اضافے کے معاملے پر نظرثانی کی جانی چاہیے۔ سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد: آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بجلی کی بلات میں اضافی ٹیکسوں کے معاملے پر نظرثانی کی جانی چاہیے۔ آزادکشمیر کے عوام کی تیاری اور پن بجلی کے منصوبوں کی وجہ سے خصوصی رعایت حاصل ہونی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہم ایسی معیاری انسانی طاقت پیدا کریں گے جو انسانیت کو درپیش مسائل حل کرے گی: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم معیاری انسانی طاقت پیدا کریں گے اور انشاءاللہ یہ انسان اس وقت انسانیت کو درپیش مسائل کو حل کریں اور مستقبل کی معمار تہذیب کو فروغ دیں گے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں ابن خلدون یونیورسٹی کی تقریبِ تقسیمِ  اسناد میں شرکت کی۔ تقریب مزید پڑھیں

باہاماس سے امریکہ جانے کی خواہش جان لے گئی،17 افراد ہلاک

 جزائر باہاماس کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے 17 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔  خبر کے مطابق،60 کے قریب تارکین وطن امریکہ جانے کی غرض سے اس بد قسمت کشتی پر سوار تھے جو کہ  نیو پروویڈینس جزیرے  سے11 کلومیٹر دور سمندر برد ہو گئی۔ حکام  نے 17 افراد کی نعشیں بازیاب کرلی ہیں جبکہ 25 کو مزید پڑھیں

ہمیں فل کورٹ چاہیے، 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک کی جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے، 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سپریم کورت میں درخواست کی سماعت جاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی جس میں شامل ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت کو دیکر دبئی فرار ہوگئے، حلیم عادل شیخ

کراچی :قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت کو دیکر دبئی فرار ہوگئے ۔ آصف زرداری کے اچانک دبئی فرار ہونے پر حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے اچانک فرار ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ حلیم مزید پڑھیں

قوم ملکر شریف اور زرداری گٹھ جوڑ کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شریف، زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے، پنجاب میں جو کچھ ہوا انکی سیاست عیاں ہوگئی ہے، قوم ملکر انکی ان سازشوں کا ناکام بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو فل کورٹ پر اعتراض نہیں،چیف جسٹس خود چاہیں تو بنالیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فل کورٹ پر اعتراض نہیں ، چیف جسٹس خود چاہیں تو بنالیں، ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔ فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز پر تنقید کرتے مزید پڑھیں