خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اطراف لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا کے باعث نصب کی گئی تھیں۔ سعودی حکام نے کہا کہ اب زائرین حجر اسود کو چھو سکیں گے مزید پڑھیں

نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کر رہی ہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن: وائٹ ہائوس نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ہائوس اسپیکر نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کررہی ہیں، ان کو تائیوان کے دورے کا حق ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان جان کربی نے کہا کہ نینسی پلوسی کے دورے کی مکمل مانیٹرنگ کررہے ہیں، مزید پڑھیں

نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدر لینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 جبکہ اے سی سی ٹی20 ایشیاکپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ مزید پڑھیں

ایشیاکپ22، سوشل میڈیا پرپاک بھارت ٹاکرے سے قبل میمز کا آغاز ہو گیا

لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کی جانب سے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہوں گے۔  ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2022 کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کرکٹ کی دنیا کی دو مزید پڑھیں

کویتی ولی عہد نے پارلیمان کو تحلیل کر دیا گیا

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح  نے  گزشتہ روز جاری کردہ ایک امیری فرمان کے تحت پارلیمان کو باضابطہ طور پرتحلیل کردیا ہے۔  کویتی  ولی عہد نے امیرِ ریاست کی جانب سے حاصل اختیارات کے تحت حکومت اور منتخب پارلیمان کے درمیان تعطل کو دورکرنے کی کوشش میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ امیرکویت کے بیشترفرائض سنبھالنے والے ولی مزید پڑھیں

‘مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہو گی’، چیف الیکشن کمشنر نے سیکیورٹی مانگ لی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہو گی۔ چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے کے بعد سیکیورٹی بھی مانگ لی ہے، انہوں مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2022 کا شیڈول جاری، پاک-بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ کرکٹ معطل ہے، یہ ٹیمیں صرف عالمی سطح پر ہونے والے ٹورنامنٹس میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلتی ہیں۔ مزید پڑھیں