انٹر بینک میں ڈالر مزید3روپے 50 پیسے سستا،225روپے 30پیسے کا ہو گیا 

کراچی:انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مزید سستا ہوگیا. جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 225 روپے30 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنے آنے کے بعد انٹر بینک میں  ڈالر مزید پڑھیں

عاقب جاوید کی ایشیا کپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم پر تنقید،شعیب ملک کو شامل کرنے کا مطالبہ 

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاویدنے کہاہے کہ پاکستان ٹیم شعیب ملک کا متبادل نہیں ملا ہے، انہیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا حیران کن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کے خلاف منتخب شدہ اسکواڈ کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، مینز ٹیبل ٹینس، پاکستان کے فہد خواجہ نے رائونڈ آف 32میں جگہ بنالی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022کے  مینز ٹیبل ٹینس  مقابلوں میں پاکستان کے  فہد خواجہ نے آخری گروپ میچ بھی جیت لیا۔ آخری گروپ میچ میں فہد خواجہ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے ڈیرن ڈوگلاس کو شکست دی۔رپورٹس کے مطابق فہد خواجہ نے گروپ 15کے تینوں میچز جیت کر رانڈ آف 32میں جگہ بنالی۔ مزید پڑھیں

کورونا کیسوں میں پہلی دفعہ کمی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں 7 ہفتوں کے بعد پہلی دفعہ کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہفتہ وار کووِڈ۔19 تازہ رپورٹ میں کیسوں کے حالیہ ڈیٹا کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 25 سے 31 جولائی کے دوران کووِڈ۔19 کیسوں میں اضافے مزید پڑھیں

امریکی اسپیکر کا متنازع دورہ تائیوان، چین میں جنگی مشقیں شروع

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متنازع دورہ تائیوان پر چین نے تائیوان کے قریب سب سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ چین نے امریکا کو خبردار کیا تھا کہ اگر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چین کی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے HIPRA کورونا ویکسین کی 250 ملین خوراکیں خریدنے کا معاہدہ کر لیا

یورپی یونین نے، ہسپانوی فارماسوٹیکل کمپنی، HIPRA سے کورونا ویکسین کی 250 ملین خوراکیں خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کووِڈ۔19 ویکسین کی نئی خرید کا معاہدہ HIPRA کے ساتھ طے پا گیا ہے۔ بیان کے مطابق مذکورہ کووِڈ۔19 ویکسین کے موئثر اور محفوظ مزید پڑھیں

امریکی منطق سزا سے بالاتر اورتمام حدود پار کرنے کی مجاز نظر آتی ہے:لاوروف

 روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی  کے دورہ تائیوان  سے متعلق کہا ہے کہ  یہ  اس بات کا ثبوت ہے کہ ہر کوئی سزا  سے مبرا اور ہر حد پار کرنے کا مجاز ہے۔ میانمار کے دورے کے دوران روسی وزیر خارجہ نے اپنے برمی ہم منصب ونا مزید پڑھیں