دس سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

رائے ونڈ: پنجاب کے علاقے رائے ونڈ میں پولیس نے 10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رائے ونڈ پولیس کے مطابق ملزم ساجد نے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تو بچے نے شور مچادیا جس پر اہل علاقے نے اُسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ اے مزید پڑھیں

اعلی عسکری شوری کا اجلاس،صدر ایردوان کی وفد کے ہمراہ مزار اتاترک پر حاضری

 صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت اعلی عسکری شوری کے ارکان نے مزارت  اتاترک پر حاضری دی ۔  ایردوان نے مزار پر موجود ایک یادگاری کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا  کہ  محترم و عزیزم اتاترک، آج شوری ارکان سالانہ اجلاس سے قبل آپ کے حضور موجود ہیں،ذات اعلی  اور دیگر تمام شہدا  مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے مونکی پاکس ویکسین کی 4 لاکھ 50 ہزار خوراکیں خرید لیں

آسٹریلیا نے ملک میں مونکی پاکس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے ویکسین کی 4 لاکھ 50 ہزار خوراکیں خرید لی ہیں۔ مونکی پاکس ویکسین کی 22 ہزار خوراکوں کی پہلی کھیپ چند دن میں آسٹریلیا پہنچ جائے گی باقی خوراکیں بھی 2023 تک پہنچ جائیں گی۔ ملک میں اس وقت تک مونکی پاکس کے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان، صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر روس کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر کل سوچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  صدر ایردوان اور ان کے روسی  ہم منصب کے ساتھ ملاقاتوں میں، موجودہ عالمی اور علاقائی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی اور مزید پڑھیں

ترکی: یونان، مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے خلاف جبری پالیسیوں سے باز رہے

ترکی نے کہا ہے کہ یونانی پارلیمنٹ نے مفتی دفاتر سے متعلق آئینی تبدیلی کی منظوری دے کر مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے حقوق اور آزادیوں کی ایک دفعہ پھر خلاف ورزی کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "یونان نے، مغربی تھریس کے مفتی دفاتر سے متعلق منظور کردہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے فارن فنڈنگ نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہماری جماعت کیخلاف اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے فارن فنڈنگ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی کے موجودہ قانون میں سقم موجود ہے، اسے ختم ہونا چاہیے: فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے موجودہ قانون میں سقم موجود ہے۔ ہر تین سال بعد اس تعیناتی کا مسئلہ پڑ جاتا ہے۔ سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر اس کا فریم ورک اور حل نکالنا چاہیے۔ اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چودھری نے اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

ہول سیلرزکی فوری سماعت کے لئے درخواست منظور، تاریخ مقرر

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ہول سیلرزکی فوری سماعت کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت کیلئے کی تاریخ مقررکردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کھلے کوکنگ آئل کی فروخت پر پابندی سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل ہول سیلرز نے عدالت سے استدعا کی کہ دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت ماضی قریب کے بحران سے سنبھلنا شروع

اسلام آباد:پاکستان کی معیشت ماضی قریب کے بحران سے سنبھلنا شروع ہو گئی، بین الاقوامی منظر نامہ ملک میں معاشی عدم توازن، بلند خطرات اور مہنگائی کا سبب ۔،روس یوکرین جنگ کی وجہ سے قومی معیشت دبائو کا شکار ہوئی،سپلائی کی کمی کے باعث عالمی سطح پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ، مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی پیسہ بھیجیں یہ فارن فنڈنگ کیسے ہوئی؟ عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیچھے سے ڈوریوں کو ہلایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن نے اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، یہ فارن فنڈنگ نہیں، اوورسیز پاکستانیوں نے پیسے دئیے، ایسا کیا غلط کیا جس پر نااہلی اور کارروائی کی باتیں شروع مزید پڑھیں