عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تحریک انصاف کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر شیڈول جاری کردیا جہاں انتخابات 25 مزید پڑھیں

ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو 23 اگست کیلئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق الیکشن کمیشن 23 اگست کی صبح 10بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ اس کے مزید پڑھیں

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا

 واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا،امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے  تائیوان کشیدگی کے تناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ موخر کیا،رپورٹس کے مطابق چین کیساتھ بڑھتے تنا ئو سے بچنے کیلئے امریکا کی جانب سے  میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے موخر کیا گیا ہے،دوسری مزید پڑھیں

ہندوستان کا ظلم وستم کشمیریوں کا جذبہ آزادی سرد نہیں کر سکتا; راجہ سجاد خان

ہندوستان کا ظلم بربریت کشمیریوں کا جذبہ آزادی سرد نہیں کر سکتا ۔ ہندوستان کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا بین الاقوامی قانون ، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور شملہ معاہدہ کی خلاف ورزی ہے ۔ پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی۔ مزید پڑھیں

معیشت کے مسائل امپورٹ کم کرنے سے حل ہوگئے، مفتاح اسماعیل

کراچی: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے مسائل امپورٹ کم کرنے سے حل ہو گئے ہیں۔ اب حکومت 3 ماہ تک امپورٹ نہیں بڑھنے دے گی۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ پاکستان نادہندہ ہونے کے قریب تھا اور آئی مزید پڑھیں

 سینیٹ میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قراداد میں  بھارت کے 5اگست 2019کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی براہ راست خلاف ورزی ہے، مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مزید پڑھیں

بلوچستان، سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان نہیں ہوا

سوراب: بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق جمعہ 5 اگست کی صبح بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ پیماہ مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی زیر زمین مزید پڑھیں

حکومت فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچائے گی: وزیراعظم شہباز شریف

 وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا شک و شبہ ثابت ہو چکا ہے کہ تحریک انصاف فارن ایڈڈ پارٹی ہے، فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے نے عمران خان کو بے نقاب کردیا ہے، اتحادی حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم مزید پڑھیں

نیب قانون کا ڈھانچہ عدالت کے بجائے اسمبلی میں زیر بحث آنا چاہیے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ قانون بننے وقت پارلیمنٹ میں اپوزیشن اس کی مخالفت کرتی ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نیب قانون غلط ہے تو اسمبلی میں بل کیوں نہیں لاتے؟ قانون کا ڈھانچہ مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا اصل مقصد: شفقنا محرم الحرام

ہر سال محرم کے مہینے میں لاکھوں شیعہ اور سنی یکساں امام حسین کی شہادت کا ماتم کرتے ہیں۔ بہر حال یہ افسوسناک ہے کہ ان ماتم کرنے والوں میں سے بہت کم لوگ اپنی توجہ اس مقصد پر مرکوز کرتے ہیں جس کے لیے امام نے نہ صرف اپنی بلکہ اپنے رشتہ داروں کی مزید پڑھیں