شمالی عراق میں جاری پنجہ کیلد آپریشن علاقے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا۔ دفتر دفاع نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ کل پنجہ ۔ کیلد علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر علیحدگی پسند دہشت گر د تنظیم کے کارندوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سارجنٹ رشاد ایرگن زخمی مزید پڑھیں
زمرہ:
عدلیہ میں دھڑے بندی، جوڈیشل کمیشن کے ایک اور سینئر ممبرکا چیف جسٹس کے نام خط
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کے 28 جولائی کے اجلاس سے متعلق تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کی نمائندگی کرنے والے ایک سینئر رکن کا خیال ہے کہ اگر یہ اجلاس ‘اچانک’ نہ کیا جاتا اور اس کے اختتام پر ایک باضابطہ ووٹنگ اور مزید پڑھیں
امام حسین علیہ السلام کی زندگی کےاخلاقی محاسن
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسلامی فکر میں غم و حزن اور نوحہ: شفقنا محرم الحرام
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کی فوجی مشقیں اور میزائل تجربات اشتعال انگیزی کے مترادف ہے، امریکی وزیر خارجہ
متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے جاپانی ایکسکلوزیو اکانومک زون پر داغے گئے میزائلوں سمیت تائیوان کو ہدف بنانے والی فوجی مشقوں کو اہم سطح کی کشیدگی کو شہہ دینے سے تعبیر کیا ہے۔ بلنکن نے کمبوڈیا کے دارالحکومت پونوم پین کے ایک ہوٹل میں منعقدہ روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف اور چینی وزیر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے پر غور
اسلام آباد: عمران خان کے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر سنگین الزامات کے خلاف الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کمیشن پر مبینہ الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں
اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق فواد چوہدری کا بیان گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے نائب صدر کے حوالے سے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا بیان کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہیں کئے حقائق کے برعکس اور گمراہ کن بیان ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ سابقہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مزید پڑھیں
این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ میں گزشتہ سال کی نسبت 80 فیصد کم طلبہ شریک ہوئے
کراچی: ملک میں انجینیئرنگ کے رجحان میں کمی آنے لگی، این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ میں گزشتہ سال کی نسبت 80 فیصد کم طلبہ شریک ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے نئے تعلیمی سیشن 2023 کے داخلوں کے سلسلے میں لیے گئے رجحان ٹیسٹ کے نتائج مزید پڑھیں
لندن: آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ
لندن میں متعین آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا ہے۔ آذربائیجانی امور خارجہ کے مطابق، ایک گروپ نے لندن میں ہمارے سفارت خانے پر حملے کی کوشش کی ، عمارت کی بالکونی پر مذہبی پرچم لہرائے اور بنیاد پرستانہ نعرے بازی کی ۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقامی پولیس کی مداخلت کے مزید پڑھیں
ترکی کےمسئلہ کشمیرپراصولی موقف کودنیا کواپنانےکی ضرورت ہے:سفیرپاکستان کا یومِ استحصالِ کشمیرپرخطاب
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارتخانےکے احاطے میں یوم استحصالِ کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں انقرہ میں مقیم پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی نےبھی حصہ لیا۔ تقریب کاآغازتلاوتِ کلام پاک سےہوا ۔ سفارتخانہ پاکستان میں ڈپٹی ہیڈ آف مشن عباس سرور قریشی نےصدر پاکستان عارف علوی اوروزیراعظم پاکستان شہباز شریف مزید پڑھیں