گزشتہ ماہ خطہ یورپ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے والے بعض ممالک میں ہزاروں افراد موت کے منہ میں گئے ہیں۔ پولیٹیکو یورپ ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپی براعظم میں گزشتہ ماہ کے دوران خاص طور پر 18-20 جولائی کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر رجب طیب ایردوان صدر ولادِمیر پوتن کی دعوت پر روس کے شہر سوچی روانہ
صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر ہوگئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صدر ایردوان اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ پروگرام کے تحت ہونے والی ملاقاتوں میں موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی روس تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب روسی صدارتی محل کریملن کے مزید پڑھیں
شہدا کے لواحقین صدر علوی ملنا نہیں چاہتے تھے؟ ترجمان پاک فوج کا تبصرے سے انکار
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اس سوال پر تبصرے سے انکار کر دیا ہے کہ کیا شہدا کی فیملیوں کے اعتراض کی وجہ سے صدر مملکت جنازوں میں شریک نہیں ہوئے؟ جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان” میں ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن کمپئن مزید پڑھیں
بھارت میں سانپ کے کاٹنے سے 2 بھائیوں کی موت ہوگئی
نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارت میں سانپ کے ڈسنے سے مرنے والے اپنے بھائی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے آنے والا شخص بھی سانپ کے کاٹنے سے ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست پنجاب کے گاوں بھووانی پور میں پیش آیا پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
چین کا امریکا کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے امریکا کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ متعدد دفاعی نوعیت سے متعلق اجلاس سمیت اہم موسمیاتی مذاکرات مزید پڑھیں
انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، انتخابات ایک سیاسی احتساب ہوتا ہے جہاں ووٹر اپنے نمائندوں کا احتساب کرتا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ نیب قانون میں ترامیم کے حوالے مزید پڑھیں
مہنگائی کا طوفان، یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ ودیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی، مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، شہد، شیمپو ودیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 950 گرام برانڈڈ چائے کی قیمت میں 198 روپے تک اضافہ جس کے بعد چائے کی قیمت 697 مزید پڑھیں
تین ماہ میں 214ارب کی ادائیگیاں کرکے گردشی قرضے کم کیے، حکومت
اسلام آباد: سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ تین مہینوں میں ہم نے 214ارب کی ادائیگیاں کرکے گردشی قرضے میں کمی کی ہے۔ گردشی قرضے میں مزید کمی آئی گی۔ تفصیلات کے مطابق31مارچ 2022کو گردشی قرضہ2467ارب روپے کا تھا، 1467ارب روپے چار سال میں اضافہ ہوا،30جون کو گردشی قرضہ2257ارب روپے تھا۔ اس وقت مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے شکست، پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا۔ یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی ہاکی کھلاڑیوں نے جارح مزاج کھیل پیش کیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔ کامن ویلتھ گیمز کے اہم میچ میں مزید پڑھیں
بطور چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے قومی خزانے سے 7 کروڑ 3لاکھ کی رقم لی
بطور چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے قومی خزانے سے 7 کروڑ 3لاکھ کی رقم لی سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین نیب نے بطور چیئرمین نیب گزشتہ 6 سالوں میں قومی خزانے سے 7 کروڑ 3 مزید پڑھیں