سینئر تجزیہ کار رضا رومی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج، بیوروکریسی، سیاستدانوں اور دیگر پاور سینٹرز کے بارے میں تنقید ہونی چاہیے لیکن گالی گلوچ کے کلچر اور اس طرح کی چیزوں کی مذمت لازمی ہے۔ سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم کے ذریعے نوجوانوں کے ذہنوں کو پراگندہ اور زہر آلود کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کارکنان کا شاہ محمود کی بیٹی کو پارٹی ٹکٹ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے ملتان میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-157 کے ضمنی انتخاب میں پارٹی ٹکٹ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ نشست ان کے بیٹے زین قریشی نے خالی کی مزید پڑھیں
عمران خان کے سر سے ہاتھ اُٹھا لیا گیا ہے، جاوید لطیف
اسلا م آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعوی کیاہے کہ ممکن ہے نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ جوں جوں عمران خان کا اصلی چہرہ نظر آ رہا ہے اس کے فراڈ عوام میں نمایاں ہو رہے ہیں، اب عمران کو مزید پڑھیں
بزدار کابینہ کے 6اراکین پرویزالٰہی کابینہ میں شامل نہیں
لاہور: عثمان بزدار کابینہ میں حلف اٹھانے والے 6اراکین کو پرویزالٰہی کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا جبکہ تین بار وزیر قانون رہنے والے بشارت راجہ کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا ۔ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی کابینہ کا حصہ بننے والے جہانزیب کچھی، سید یاور عباس بخاری، اختر ملک، فیاض الحسن چوہان،چوہدری مزید پڑھیں
پاکستان میں غذائی اشیاء 5سے30فیصد تک مہنگی ہوئیں، عالمی بینک
عالمی بینک نے ورلڈ فوڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق روس اور یوکرائن جنگ نے غریب ممالک کو خوراک اور قرضوں کے بحران میں مبتلا کردیا ہے۔ پاکستان میں بھی قیمتیں 5 سے 30 فیصد تک بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک کو 40 سال کی بدترین غذائی قلت مزید پڑھیں
صدرایردوان اورصدر پوتن کاشام میں تمام دہشت گرد تنظیموں کےخلاف جنگ کرنے کا عزم
صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن نے شام میں تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کے عزم کی تصدیق کی ہے۔ روس کے شہر سوچی میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات 4 گھنٹے جاری رہی۔ صدرایردوان اورصدر پوتن کے درمیان مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کرلیا
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور اسد قیصر کو 11 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اسد قیصر سے کہا گیا ہے کہ وہ ایف آئی مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن میں عمران خان 9 میں سے کتنی سیٹیں جیتیں گے؟ نیا دور سروے میں عوام کی رائے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں سے اکیلئے ہی لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے ایک سروے میں عوام نے رائے دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے خیال میں وہ کتنے حلقوں سے کامیاب ہو سکتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کی جانب سے مزید پڑھیں
جاپان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، املاک تباہ
ٹوکیو: دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور مون سون کی وجہ سے بارشوں نے کئی ممالک میں سیلابی صورتحال پیدا کررکھی ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو جاپان سے سامنے آئی ہے۔ جہاں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ،متعدد املاک تباہ وبرباد ہوگئیں ۔ جاپان کے شہر یاماگاتا سے سامنے آنے والی ویڈیو مزید پڑھیں
حکمرانوں نے قوم کے بجائے ذاتی اور پارٹی مفادات کو ترجیح دی، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلسِ قائمہ سیاسی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے قومی کے بجائے ذاتی، گروہی اور پارٹی مفادات کو ترجیح دی۔ لیاقت بلوچ کا لوئر دیر کے عوامی اجتماع عام اور منصورہ میں سیاسی قومی امور مشاورت اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آزادی اللہ مزید پڑھیں