تہران : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ پر اسرائیل کی جارحانہ بمباری کی مذمت کی ہے ۔ صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرمانہ شناخت رکھنے والی قابض ریاست ہے جو بچوں کو قتل کر رہی ہے۔ واضح رہے غزہ پر کئے گئے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کلین بولڈ ہو چکا ،وقت پی ٹی آئی میں رجیم چینج کا ہے، اکبر ایس بابر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کے درخواست گزاراکبر شیر بابر نے کہا ہے کہ عمران خان کلین بولڈ ہو چکا ہے اور یہ وقت پاکستان تحریک انصاف میں رجیم چینج کا ہے، یہ پارٹی ہم نے بنائی ہے اور عمران خان کو پارٹی بانی افرادکے حوالے کرنا ہوگی۔ ان مزید پڑھیں
پنجاب،نکاح نا مہ میں ختم نبوت ﷺ کی شق شامل،خلاف ورزی پر جرمانہ و سزا
لاہور: وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے نکاح رجسٹرار کو ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے والے نئے فارم فراہم کرنے کے لئے متعلقہ محکمے کو ہدایات جاری کردی ہیں، نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو 1 ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں،ناصر حسین
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ ورلڈ کرکٹ میں اگر نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کمنٹیٹر ناصر حسین کا کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ جو روٹ، کین مزید پڑھیں
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
ریاض: سعودی عرب نے غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی عرب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ واضح رہے کہ غزہ کے جبالیہ (Jabalia ) مہاجر کیمپ پر دوسرے روز بھی اسرائیل کا فضائی حملہ جاری مزید پڑھیں
کورونا وائرس،ملک بھرمیں 644 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 644 نئے کیسز رپورٹ جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ 24 مزید پڑھیں
ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مر چکا ہے، پرویز الٰہی
لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مر چکا ہے ۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے رکنِ پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریار نے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پاکستان میں صرف دیانتداری کی مزید پڑھیں
تائیوان: چین ہمارے خلاف جنگ کی پریکٹس کر رہا ہے
تائیوان نے اطلاع دی ہے کہ چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورے کے بعد شروع کردہ جنگی مشقوں کے تیسرے روز "جزیرے پر حملے کی سیمولیشن ” کی ہے۔ تائیوان دفتر دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "چینی عوامی نجات فو ج کے بھاری تعداد میں لڑاکا طیاروں مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔ جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اس واقعے کو اسرائیل کی دہشت گردی کی تازہ ترین کاروائی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا بلا سزا کے مزید پڑھیں
دنیا سے قرض مانگنے کیلئے آرمی چیف سے فون کروانا پڑتا ہے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1996ء میں ایک دوست ملک سے 45 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا، جو آج تک واپس ہی نہیں کیا گیا۔ ان سے مزید قرض مانگنے سے شرم آتی ہے، آرمی چیف کا فون کروانا پڑتا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق یہ بات انہوں مزید پڑھیں