روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،  آئی اے ای اے کا  اظہار تشویش

یوکرین نے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا،یوکرین کی سرکاری نیوکلیئر پاور کمپنی ’’انرگواٹوم‘‘کا کہنا ہے کہ ایک کارکن اس وقت زخمی ہوا جب روسی فورسز نے  ’’زاپوریزہیا‘‘نیوکلیئر پاور پلانٹ پر دوبارہ گولہ باری کی،عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ مزید پڑھیں

صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں بر آمد

صوابی: خیبرپختون کے ضلع صوابی کے ایک گاں میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خوا کے شہر صوابی کے کی تحصیل چھوٹا لاہور کے گاں جلسی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیاہے۔ لاشیں مزید پڑھیں

گولڈ میڈل جیتنے پر صدر، وزیراعظم ، آرمی چیف اور سیاسی رہنمائوں کی ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے مبار کباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنیاور تاریخ رقم مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ترکی ہمیشہ کی طرح صومالی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور صومالیہ میں امن و استحکام مزید پڑھیں

عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل ہوتے نظر آرہے ہیں: کنور دلشاد

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا ہے مجھے عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کی زد میں آتے نظر آرہے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان اگر 10لاکھ لوگ بھی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ میں اب پی ٹی آئی کے کسی جواب کی ضرورت نہیں، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پالیٹکل پارٹی آرڈر 2022 کے تحت غیر ملکی فنڈ لینے والی جماعت ثابت ہوگئی، فارن فنڈنگ میں اب پی ٹی آئی کے کسی جواب جواب کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002ء کے مزید پڑھیں

بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

 اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کے لیے ایف مزید پڑھیں

آٹھویں جماعت کے طالب علم نے حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

گجرات: فتوپورہ میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے اپنی سائیکل ڈاکو کے آگے پھینک کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے فتوپورہ میں پیش آیا جہاں ایک نوعمر طالب علم نے ہمت و بہادری کی نئی مثال مزید پڑھیں