روس۔یوکرین مذاکراتی عمل میں ترکی کا کردار اہم ہے: کریملن

 کریملن کے صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے  کہا ہے کہ روس جنگ کے  بعد مذکراتی مراحل میں ترکی اہم کردار بنھا رہاہے۔  پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں  سے بات چیت میں کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان  نے روسی صدر پوتین اور یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی کے درمیان استنبول میں ملاقات کی تجویز مزید پڑھیں

ترک صدر نے پہلی مقامی گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی

صدر ایردوان نے ترکی کی پہلی موٹر گاڑی  کی  ٹیسٹ ڈرائیو کی ہے۔ جناب ِ صدر نے  جمہوریہ ترکیہ کی پہلی موٹر گاڑی  ٹوگ کے پروٹو ٹائپ  ماڈل کو   تجرباتی طور پر چلایا۔ ٹی او جی جی کے جیپ ماڈل    کو سال 2023  کی پہلی سہ ماہی میں  ترک مارکیٹ میں فروخت کیا جائیگا۔  سال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے، عمران خان نااہل ہو جائے گا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا۔ اب سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے عمران خان نااہل ہو جائے گا۔ لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے بریگیڈیئر محمد خالد کے اہل خانہ سے ملاقات مزید پڑھیں

انسانوں کو خرید کر حکومت بنانے والے قیامت کے دن کا کیسے سامنا کریں گے؟ مولانا طارق جمیل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انسانوں کوخرید کرحکومت بنانے والےقیامت کے دن کا کیسے سامنا کریں گے؟ انہیں یاد ہی نہیں کہ مرنا بھی ہے، موت کے بعد زندگی بھی ہے، اس طرح زندگی گزار رہے ہیں کہ جیسے آخرت کوئی نہ ہو۔ بول نیوز کو دئیے گئے اپنے خصوصی مزید پڑھیں

1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی تنقیدی آوازوں کو خاموش کروانے کا نیا حربہ؟

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے گذشتہ ہفتے قریب 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع سے ایک ہزار 96 میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے ہیں جن میں 37 خواتین ملازمین بھی شامل ہیں۔ نیا دور میڈیا کے پاس موجود دستاویزات مزید پڑھیں

روس کو الیکٹرانکس برآمدات پر پابندی اس کی فوجی صلاحتیں محدود کر سکتی ہے: رپورٹ

ایک برطانوی تحقیقی رپورٹ کے مطابق، اگر مغرب روس کو برآمدات پر پابندی لگاتا ہے تو روسی ہائی ٹیک ہتھیاروں اور مواصلاتی نظام کو چلانے کے قابل نہیں ہوں گے جو وہ یوکرین کے خلاف جنگ میں استعمال کر رہے ہیں۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ فار سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس اسٹڈیز کی جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

مسجداقصی پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سعودی عرب کی شدید مذمت

 سعودی عرب نے مسجداقصی میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں کا عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے مسجداقصی میں دراندازی تاریخی اور قانونی اسٹیٹس کی خلاف ورزی ہے۔ مقدس مزید پڑھیں

بھارت میں مسلماں خواتین کو مودی کے دور حکومت میں امتیاز سلوک کا سامنا

نئی دہلی:  بھارت کی ایک ارب35کروڑ آبادی میں سے تقریبا 14فیصد مسلمان ہیں لیکن سرکاری یا نجی شعبے کی ملازمتوں میں ان کی یکساں نمائندگی نہیں ہے۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق حکومت کی طرف سے مقرر کردہ متعدد کمیشنوں نے کہا ہے کہ مسلمان تعلیم اور روزگار کے معاملے میں بھارت کے دیگر سماجی گروپوں مزید پڑھیں

برطانیہ  میں پی ٹی آئی  کیلیے چندہ اکٹھا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

لندن : برطانیہ   میں  پاکستان تحریک انصاف کے لئے چندہ اکٹھا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے لئے چندہ اکٹھا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے خیراتی مزید پڑھیں

عدم اعتماد سے قبل عمران خان کے متبادل کیلیے مجھے پیشکش کی گئی، اسد عمر کادعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم عمران خان کے متبادل کیلئے مجھے پیش کش کی گئی۔ ایک انٹرویو میں اسد عمر کا کہنا تھاکہ تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے دو تین دن پہلے بنی گالا میں مزید پڑھیں