شہباز گل کو گرفتار نہیں ،اغوا کیا گیا ، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں اغوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ کیا ایسی شرمناک حرکتیں کسی جمہوریت میں ہو مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر سستا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے ۔ بدھ کے روز انٹر بینک مزید پڑھیں

بائیڈن دوبارہ سوشل میڈیا کا ہاٹ ٹاپک بن گئے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن دوبارہ سوشل میڈیا کا ہاٹ ٹاپک بن گئے۔ تازہ ویڈیو میں صدر بائیڈن پوری کوشش کے باوجود کوٹ نہیں پہن سکے۔ صدر بائیڈن سیلاب زدگان سے ملاقات کے لئے ریاست کینٹکی  کے دورے پر تھے۔ ریاست سے روانگی سے قبل اخباری نمائندوں کے لئے بیان جاری کرنے کی خاطر انہوں مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کر دے، فرانس

فرانس  کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرے  کے خاتمے کے بغیر غزہ میں پائدار استحکام کا قیام نا ممکن ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے بعد  7 اگست کو طے پانے والی فائر بندی  کا عمل  باعث مسرت ہے۔ مصر مزید پڑھیں

یورپ کو روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی گئی

یورپ کو، براستہ یوکرین، روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی گئی ہے۔ روسی پیٹرول پائپ لائن کی آپریٹر کمپنی ‘ٹرانس نیفٹ’  نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پائپ لائن کو فعال رکھنے کے لئے ،روسی پیٹرول کو براستہ یوکرین، ہنگری، سلوواکیہ اور جمہوریہ چیک پہنچانے والی پائپ لائن، ‘دروژبا’ کا ‘یوکرٹرانسنفٹا’ مزید پڑھیں

عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کو سفر پر روانہ کی تقریب میں ترک صدر کی شرکت

صدر  رجب طیب ایردوان  نے بحیرہ روم میں  قدرتی وسائل کی تلاش سے  متعلق   کہا کہ  بحیرہ روم میں  قدرتی وسائل کی تلاش کا کام ہماری سرحدوں کے اندر ہو رہا ہے۔ جس کے لیے ہمیں کسی سے  اجازت  لینے کی ضرورت نہیں۔ صدر ایردوان نے مرسن  کی بندر گاہ طاش اجو  میں عبدالحمید  خان    مزید پڑھیں