واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپا مارا گیا،جس میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور محکمہ انصاف کی جانب سے چھاپا مزید پڑھیں
زمرہ:
24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح کم ہوکر 2.53 فی صد ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 159 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ وبا کے پھیلنے کی شرح 2.53 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں
فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا معیشت کو تباہ کرنا ہے، سعد رفیق
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا معیشت کو تباہ کرنا ہے، فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈاسب کے سامنے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ معیشت کی تباہی، اداروں کی بے توقیری پروجیکٹ عمران مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کا اختتام ہوگیا، اپاکستان نے 8 میڈلز لیے
لندن: کامن ویلتھ گیمز 2022 آسٹریلیا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ میں سب سے زیادہ تمغے آسٹریلیا نے حاصل کیے جن کی مجموعی تعداد 178 بنتی ہے جبکہ اانگلینڈ دوسرے نمبر پر رہا جس نے 176 میڈلز حاصل کیے۔ برمنگھم میں ہونے والے گیمز میں پاکستان نے محض دو سونے، تین چاندی مزید پڑھیں
صدر عبدالفتاح السیسی اور اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ غزہ کی صورتِحال سے متعلق ٹیلی فونک رابطہ
مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے غزہ پر تین روزہ اسرائیلی حملوں کے بعد طے پانے والی جنگ بندی کا جائزہ پیش کیا ہے۔ مصری ایوان صدر سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق سیسی نے اسرائیلی وزیر اعظم لاپڈ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ ٹیلی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ،صوبائی اسمبلیوں کی نئی اور حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ حلقہ بندیوں میں قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستیں بنائی گئی ہیں اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593 جنرل نشستیں ہیں۔ ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل مزید پڑھیں
تمام تر فلسطینی عوام کو اسرائیلی حملوں کا سامنا ہے، محمد عشطیہ
فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ کا کہنا ہے کہ تمام تر فلسطینی عوام کو اسرائیلی حملوں کا سامنا ہے۔ محمد عشطیہ نے راملہ کے وزیر اعظم ہاوس میں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے حوالے سے پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو ‘دہرے معیار’ سے باز آجانا چاہیے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ترکی: ضلع بتلیس میں ایرین محاصرہ-32 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع بتلیس میں 520 حفاظتی اہلکاروں کی شرکت سے ایرین محاصرہ 32 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرتےہوئے خطے کو دہشتگردی سے پاک بنانے کے مقصد پر یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں ضلعی جینڈرمیری وان جینڈرمیری مزید پڑھیں
کولمبیا میں بائیں بازو کے نظریات کے حامل صدر نے حلف اٹھا لیا
کولمبیا میں 19 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیاب رہنے والے بائیں بازو کے گستاو پیترو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گستاو پیترو نے تاریخی بولیوار اسکوائر میں منعقدہ تقریب کہ جس میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی ،سابق صدر ایوان دیوک سے صدارتی بیلٹ وصول کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ہم اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترک وزیر خارجہ
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کی سختی سے مذمت کی ہے۔ وزیر خارجہ نے دارالحکومت انقرہ میں 13 ویں سفرا کانفرس سے خطاب کیا۔ فلسطینی دعوے میں ترکی کی بھرپور حمایت جاری ہونے کی وضاحت کرنے والے چاوش اولو نے کہا، "غزہ پر اسرائیل کے حملے اور اسرائیلی مزید پڑھیں