کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ بلدیاتی ایکٹ سے متعلق وعدہ وفا نہیں کیا ۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر مزید پڑھیں
زمرہ:
نوازشریف نے وطن واپسی کے لیے پارٹی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا
لندن : قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کے لئے پارٹی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کے لئے پارٹی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا، مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
نئی دہلی: بھارت نے رواں ماہ کے آخر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ 2022 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ کے ایل راہول نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، سوریا کمار مزید پڑھیں
چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی بد نیتی ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی چال ہے ، الیکشن کمیشن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا تو عمران خان نو حلقوں سے انتخاب لڑیں گے، پک اینڈ چوز کرنا بدنیتی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود مزید پڑھیں
سیاسی جماعتوں کے مابین شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہو چکی ہے، صوبے اور مرکز آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکمران جماعتوں نے اپنے کیس سامنے رکھ کر مزید پڑھیں
مقبوضہ کمشیر میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران کئِ افراد کو حارست میں لے لیا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں اسلامی مہینے محرم الحرام میں نکالے جانے والے ماتمی جلوس سے پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرینگر کے ڈل گیٹ کے علاقے میں پولیس نے جلوس کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔50
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "پاوں کی بدبو اور اس کا گھریلو علاج”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ گھر میں موجود چیزوں کے ساتھ اس مسئلے پر کیسے مزید پڑھیں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک
اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں عمرخالد کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی ہلاک ہوئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
انسٹاگرام کا فل اسکرین ریشو کی تصاویر کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
9 محرم الحرام کے جلوس، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، ملک بھر میں سخت سکیورٹی
کراچی/اسلام آباد/لاہور: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ شہر قائد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج 9 محرم الحرام مزید پڑھیں