اسلا م آباد: پاکستان تحریک انصافنے 13 اگست کی شب اسلام آباد میں بڑا پاور شو کرنے کے ساتھ 14 اگست کا جشن بھی جلسے میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پارٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
اناج راہداری: مکئی سے لدے 3 بحری جہاز استنبول باسفورس سے خروج کے منتظر
یوکرین سے آنے والے اور مکئی سے لدے 3 مال بردار بحری جہاز استنبول باسفورس سے گزرنے کے منتظر ہیں۔ ” یوکرینی بندرگاہوں سے اناج اور غذائی اجناس کے محفوظ ترسیل سرٹیفیکیٹ” کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہ چیرنومورسک سے مکئی سے لدے "روژین”، "پولرنیٹ” اور "ناوی اسٹار” نامی مال بردار بحری جہاز ترکی مزید پڑھیں
چین نے کورونا پابندیوں کا اعلان کر دیا، 80 ہزار سیاح محصور ہو گئے
چین کے جنوبی سیاحتی شہر سانیا میں، کورونا وائرس پابندیوں کے اعلان کے بعد، 80 ہزار سیاح علاقے میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹراپیکل جزیرے ہائینان کے شہر سانیا میں کووِڈ۔19 کے پھیلاو کی وجہ سے علاقے کو ہاٹ زون اعلان کر دیا گیا اور وباء مزید پڑھیں
فرانسیسی سائنسدان نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی
پیرس: فرانسیسی سائنسدان ایٹین کلین نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں فرانسیسی سائنسدان نے ایک تصویر ٹوئٹ کی اور دعوی کیا کہ یہ کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کے ذریعے لی گئی ایک مزید پڑھیں
شام میں امریکی تربیت یافتہ گروہوں پر روس کا حملہ، متعدد ٹھکانے تباہ
ماسکو :روس کی وزارت دفاع نے مشرقی شام میں امریکی تربیت یافتہ گروہوں کے ٹھکانے پر روسی جنگی طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں امریکی تربیت یافتہ مزید پڑھیں
گمشدہ بچوں کی تلاش: 15 مددگار کو صارم برنی ٹرسٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
کراچی:لاپتا اور گمشدہ بچوں کی تلاش میں مدد کے لیے 15 مددگار کو صارم برنی ٹرسٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گمشدہ بچوں کی تلاش کے سلسلے میں ایک اہم قدم سامنے آیا ہے، ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے صارم برنی ٹرسٹ کا دورہ مزید پڑھیں
سکھر بیراج پر 3 لاکھ 84 ہزار کیوسک پانی کا ریلا پہنچ گیا ، ارسا
اسلام آباد:سکھر بیراج پر 3 لاکھ 84 ہزار کیوسک پانی کا ریلا پہنچ گیا جبکہ گڈو بیراج پر 4 لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ ارسا کے مطابق دریاو¿ں میں پانی کا مجموعی بہاو3 لاکھ 3ہزارکیوسک ، ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 78 لاکھ ایکڑفٹ ہے، دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی مزید پڑھیں
اہل کراچی حق دو کراچی تحریک کا حصہ بنیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اہل کراچی اپنی حق تلفی، شہر کی ابتر حالت اور عوامی مسائل کو اپنا مقدر سمجھنے اور قبول کرنے کے بجائے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اپنا حق لینے کے لیے اُٹھیں، جماعت اسلامی کی”حق دو کراچی تحریک“ کا حصہ بنیں۔ حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی ووٹرلسٹوں میں سنگین غلطیاں، پی ٹی آئی امیدوار ہی مردہ قرار
کراچی : الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹوں میں سنگین غلطیاں سامنے آنے کا سلسلہ جاری، کراچی سے پی ٹی آئی امیدوار بھی الیکشن کمیشن کی سنگین غلطیوں کا متاثرہ نکلا۔ پی ٹی آئی کا کراچی سے بلدیاتی امیدوار الیکشن کمیشن کے ریکارڈ میں مردہ قرار دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے بفرزون کے رہائشی فیصل ریاض مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کا تربیتی سیشن بارش کے باعث متاثر، شاداب کی میڈیا ٹاک منسوخ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہو گیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹریننگ سیشن قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا تاہم بارش کی وجہ سے قومی سکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر مزید پڑھیں