@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب
نئی دہلی: بھارت میں ماں اور بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 42 سالہ بندو اور ان کے 24 سال کے بیٹے وویک نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ خاتون نے چوتھی اوران کے بیٹے مزید پڑھیں
جمہوریت کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی ، عمر سرفراز
لاہور : رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ہمیں موجودہ حالات سے نمٹنے کا طریقہ آٹا ہے مگر جمہوریت کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی۔ جس طرح شہباز گل کو گرفتار کیا گیا ایسے تو دہشت گرد بھی گرفتار نہیں ہوتا، مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلی عدلیہ مزید پڑھیں
غیرقانونی تعمیرات ختم نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ کا ایس بی سی اے پرشدید اظہارِ برہمی
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران غیرقانونی تعمیرات ختم نہ کرنے پروکیل ایس بی سی اے پر شدید برہمی کا اظہارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں طارق روڈ سے متصل عمارت میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔غیر قانونی تعمیرات ختم نہ کرنے پرعدالت نے وکیل مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملہ میں ایک اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ بارودی مواد سڑک کنارے مزید پڑھیں
ملتان کے نشتر اسپتال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی
ملتان: نشتر اسپتال کے بھٹہ ہال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خودکشی کرنے والے ڈاکٹر عبدالرحمن کا تعلق صومالیہ سے تھا، جس نے ہاسٹل کے واش روم میں خود کو چھری مار کر خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عبدالرحمن نشتر اسپتال میں اپنے دوست کے پاس رکا ہوا مزید پڑھیں
آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے
کیپ ٹائون(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ایلیٹ پینل کے سابق امپائر جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ریور سڈیل میں کار حادثہ پیش آیا جس میں سابق امپائر سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔روڈی کوئٹزن مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر وائرل ننھے بیٹر کی بالآخر محمد یوسف سے ملاقات ہوگئی
لاہور: سوشل میڈیا پر وائرل ننھے بیٹر کی بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف سے ملاقات ہوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اس کا نمبر مانگا تھا۔ محمد یوسف نے ویڈیو کے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں شدید بارشوں کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،9 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں 80 سالہ تاریخ کی ریکارڈ طوفانی بارش نے تباہی مچادی ہے ۔ یان ہوپ کی خبر کے مطابق،طوفانی بارش سے سیئول شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، شاہراؤں پر گاڑیاں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، سیلابی ریلے سب وے اسٹیشنز، رہائشی عمارتوں اور دکانوں میں داخل مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کی مسٹ یونیورسٹی میں طالب علم پر توہین صحابہ کا مبینہ الزام
آزاد کشمیر میرپور کی مسٹ یونیورسٹی کے ایک طالب علم پر اس کے ساتھیوں نے توہین صحابہ کا الزام لگا دیا۔ گزشتہ رات ایک بہت بڑا ہجوم اس کے کمرے کے باہر جمع ہو کر اسے ڈھونڈ رہا تھا۔ Upsetting news: A student in MUST university Mirpur, AK accused of Blasphemy(touheen e sahaba) by his مزید پڑھیں