عمران خان ملک کے دفاع میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں،اب یہ تماشا ختم ہوچکا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف اور ملک کی ساکھ کو کمزور کیا اور اب یہ ملک کے دفاع میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں، اب یہ تماشا ختم ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات  کا سیلاب سے متاثر بلوچستان میں  امدادی پروگرام شروع

اسلام آ باد: متحدہ عرب امارات نے موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے متاثر بلوچستان کے لوگوں کو خوراک اور رہائش فراہم کرنے کے لیے امدادی پروگرام شروع کیا ہے۔  یہ پروگرام امارات ہلال احمر کے چیئرمین شیخ حمدان بن زید النہیان کی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے۔  پروگرام کا مزید پڑھیں

محمد آصف سے بڑا بولر پاکستان میں کوئی نہیں آیا،رومان رئیس

اسلام آباد:کشمیرپریمیئر لیگ کی ٹیم باغ اسٹالیئنز کے نائب کپتان رومان رئیس نے کہاہے کہ مکمل صحت یاب ہو چکا ہوں اورانجری سے پہلے والی پرفارمنس کے ساتھ قومی ٹیم میں واپس آنا چاہتا ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو رومان رئیس  نے کہا کہ  2018میں گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہوا تھا جس کو شروعات میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ARY NEWS  کو بحال کرنے کا حکم دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے ARY NEWS کی بندش فوری طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور کیبل آپریٹرز سے کہا ہے کہ چینل کی نشریات کو فوری بحال کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے نیوز چینل کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پولیس کا چھاپہ، اہلیہ مبینہ طور پر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے اسسٹنٹ کے گھر رات گئے چھاپہ مار کر اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں، ہمارے آئین میں مذہب کی آزادی اور ہماری اقلیتوں کی جان ومال اور املاک کی تکریم کو باقاعدہ قانونی شکل دی گئی ہے۔ اقلیتوں کے قومی دن کے مو قع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر سستا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

   کراچی : امریکی مسلسل گراوٹ کا شکار ،روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے ، انٹربینک میں ڈالر219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈالرایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 41 پیسے سستا ہو کر 219 روپے 50 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا۔پاکستان سٹاک مزید پڑھیں