کراچی،لیاری میں فائرنگ سے ہائی کورٹ کا نائب قاصد جاں بحق

   کراچی:  بغدادی تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ہائی کورٹ کا نائب قاصد اور نارتھ ناظم آباد میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دیگر واقعات میں 2 افراد زخمی ہوئے۔  پولیس کے مطابق بغدادی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ مدینہ مسجد روڈ تاج پشاوری ہوٹل کے قریب باربر شاپ میں فائرنگ سے نوجوان مزید پڑھیں

مسئلہ بلوچستان کے حل کیلئے سیاسی قیادت کی چینی سفیر سے ملاقات

اسلام آ باد:  چین  کے سفیر نونگ رونگ سے جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری نے گوادر سمیت بلوچستان کے مسائل کو  چین کے سفیر کے سامنے اجاگر کیا اور بتایا کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے سی پیک کا مکمل ہونا وقت مزید پڑھیں

دو ترک کمپنیاں موصل میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی مرمت کا کام کریں گی

اطلاع کے مطابق  دو ترک کمپنیاں عراق کے شہر موصل میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی مرمت کریں گی۔ موصل کے گورنر  نجم الجبوری نے پریس کو ایک بیان میں کہا کہ موصل ہوائی اڈے کی مرمت کا کام "ٹی اے وی ہوائی اڈے اور 77 تعمیرات” کی بین الاقوامی تجربہ کار شراکت داری  کمپنی  مزید پڑھیں

"بولٹن پر قاتلانہ حملے کی سازش" القدس فورس کے رکن پر فرد جرم،ایران کا احتجاج

ایران نے امریکہ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کے قتل کی سازش کے الزام میں ایک ایرانی شہری کے خلاف عاید کردہ فردِجُرم پر سخت ردعمل کااظہار کیا ہے اور اس کو بے بنیاد مگرسیاسی محرک پرمبنی قرار دے کرمسترد کردیا ہے۔  وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے ایک بیان مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کمیشن: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ستمبر تک عہدے پر برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے سابق چیئرمین جاوید اقبال کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کے خلاف دائر کی گئی ان کی درخواست پر معطلی کے حکم میں ستمبر کے تیسرے ہفتے تک توسیع کر دی ہے۔ ہائیکورٹ نے رواں ماہ 2 اگست کو جاوید اقبال کو لاپتہ مزید پڑھیں

محکمے کی جانب سے ناقص خوراک ملنے پر بھارتی پولیس اہلکار رو پڑا، ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارتی ریاست اترپردیش میں محکمے کی جانب سے ناقص خوراک ملنے پر بھارتی پولیس اہلکار پھٹ پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی پولیس اہلکار سڑک پر شہریوں کو محکمے کی طرف سے ملنے والا کھانا دکھاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ یہ وہ کھانا ہے جو ہمیں دیا جاتا ہے جسے جانور بھی مزید پڑھیں

 شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے ،ترجمان اسلام آباد پولیس

  اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی۔ البتہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اس کیس سے جڑے تمام تر شواہد و ثبوت اکٹھے کررہی ہے۔  اسلام آباد مزید پڑھیں