واشنگٹن: امریکا نے روس ایران کی قربت کو عالمی خطرہ قرار دے دیا،امریکا نے ایران کے روسی ساختہ “خیام” نامی سیٹ لائٹ کو خلا میں چھوڑے جانے کے بعد اس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان بڑھنے والا تعاون عالمی برادری کے لیے ایک سنگین خطرہ تشکیل دیتا مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانیہ میں شدیدگرمی کی نئی لہر آنے کی پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری
لندن: برطانیہ میں اگلے چار روز کے لیے شدیدگرمی کی نئی لہر آنے کی پیشگوئیپرمحکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی رات سے اتوار تک موسم شدید گرم رہئے گا جس دوران درجہ حرارت 37 ڈگری سنٹی گریڈ رہے گا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی مزید پڑھیں
فیاض چوہان روئیں،پیٹیں یا چیخیں کوئی فرق نہیں پڑتا، عظمیٰ بخاری
لاہور: مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب آپ کے لیڈر کی چوری پکڑی گئی،آپ روئیں،پیٹیں یا چیخیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فارن فنڈنگ کے فیصلے میں ثابت ہوچکا ہے تحریک انصاف نے امریکی،بھارتی اور اسرائیلیوں سے فنڈنگ لی۔ پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی پھر بند
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سوئی سدرن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی بند کی گئی ہے جس کے تحت جمعہ کو 8 بجے سے پیر 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ سوئی سدرن نے مزید پڑھیں
ای سی سی اجلاس، درآمدی یوریا کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد: ای سی سی کا اجلاس، درآمدی یوریا کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری ،روزویلٹ ہوٹل نیویارک کیلئے 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کی حکومت زر ضمانت کو قرض میں تبدیل کرنے کی منظوری۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی مزید پڑھیں
اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں ہے،ہمارے آئین میں مذہب کی آزادی اور ہماری اقلیتوں کی جان ومال اور املاک کی تکریم کو باقاعدہ قانونی شکل دی گئی ہے ،پاکستان بلا کسی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب مزید پڑھیں
"ترکی" برانڈ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے: میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ "ترکی” برانڈ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ میولود چاوش اولو ان خیالات کا اظہار 13ویں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونی کیشن کے لحاظ سے ایک انتہائی نازک دور میں داخل ہو چکے ہیں، انہوں نے مزید پڑھیں
شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پولیس کا چھاپہ، اہلیہ طور پر گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے اسسٹنٹ کے گھر رات گئے چھاپہ مار کر اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
عمران خان کا امریکی سفیر سے رابطہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے فون پر بات کروائی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان اہم رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دونوں شخصیات کی موبائل فون پر بات کروائی۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اور امریکی سفیر کا ٹیلی فونک رابطہ گذشتہ مزید پڑھیں
فرانس: جنگلات میں آتشزدگی ،ہزاروں ایکڑاراضی کو لپیٹ میں لے لیا
پیرس: فرانس کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جس نے ہزارں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں موجود جنگلات میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں