افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے ایک ممتازعالم دین شیخ رحیم اللہ حقانی بم حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغان دارالحکومت میں مقامی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عبدالرحمٰن نے اس بم دھماکے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ایک دینی مدرسے میں حملہ آور نے دھماکہ کیا ہے۔ طالبان کے چار ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں داماد نے جائیداد کے تنازع پر ساس کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نشے کے عادی شخص نے جائیداد کے تنازع پر ساس کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعید آباد میں امام بخاری مسجد کے قریب گھر کے اندر سے خاتون کی لاش ملی جسے تیز دھار مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت دینے پر چیف سیکریٹری پنجاب کو قانونی نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے پر چیف سیکریٹری پنجاب، کمشنر لاہور اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب کو قانونی نوٹس ارسال کردیے۔ عطا اللہ تارڑ نے نوٹس میں مؤقف اختیار کیا کہ ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت دے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی ختم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا۔ اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گیارہ اگست سے کاروباری بندش کے اوقات سے عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے، جس کے بعد تمام کاروبار اور دکانوں کو رات گئے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "ایردوان کی طرف سے تجارت اور دفاعی صنعت میں تعاون کا پیغام” صدر رجب طیب ایردوان نے سلوواینیا کے صدر بوروت پاہور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دفاعی صنعت اور تجارت میں تعاون پر زور دیتے مزید پڑھیں
ترکی نے طویل المیعاد اقامت دینے کا فیصلہ کر لیا،کون شامل ہیں جانیئے
ترکی نے احیسکہ،اویغور،بلغاریہ اور یونان میں بسے ترک النسل لوگوں کو ترکی میں طویل المیعاد اقامت دینے کا قانون موجود ہے جس میں اب کریمیائی تاتاروں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے شعبہ ہجرت و نقل مکانی کے مطابق، کسی بھی غیر ملکی کو ترکی میں طویل المیعاد اقامت کے حصول کےلیے 8 سال مزید پڑھیں
ہم نے ترکی کی ہائیڈروالیکٹرک صلاحیت میں اڑھائی گُنا اضافے کیا ہے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ایک مختصر عرصے میں ترکی کی ہائیڈروالیکٹرک صلاحیت کو اڑھائی گُنا اضافے کے ساتھ 44 بلین کلو واٹ آور سے بڑھا کر 110 بلین کلو واٹ آور کر دیا ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں بیش تیپے ملّت کنوینشن سینٹر میں گورنمنٹ مزید پڑھیں
عطا تارڑ کا ڈی جی سپورٹس کو خط، ہاکی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کا مطالبہ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے ڈی جی سپورٹس پنجاب کے نام خط لکھ کر 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی درخواست اور مطالبہ کر دیا ہے۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب کے نام اپنے خط میں عطا اللہ تارڑ نے لکھا کہ 13 مزید پڑھیں
‘فرح خان عرف گوگی فرحت شہزادی’ کہہ کر ہتک عزت کی گئی، عطا تارڑ کو قانونی نوٹس
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کو ہتک عزت کا حتمی قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں ان سے غیر مشروط طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فرح خان کی جانب سے بھیجے مزید پڑھیں
کابل: خودکش حملے میں اہم افغان طالبان رہنما جاں بحق
کابل: کابل کے مدرسے میں ہونے والے خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق خودکش دھماکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقعہ مدرسے میں ہوا جس کے نتیجے میں طالبان کے نامور عالم دین اور افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں مزید پڑھیں