فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے: صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ پارٹی سیکرٹری کے طور پر اسد قیصر اور سیما ضیا کو اکاؤنٹس کھولنے کا کہا تھا۔ فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے۔ امریکی قانون کے مطابق فنڈنگ کیلئے کمپنی بنانا ہوتی ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں قانون کے مطابق کمپنی کھلوانے پر کہا کہ مزید پڑھیں

خفیہ اداروں کی منفی رپورٹس، ARY کی سیکیورٹی کلیرنس واپس لے لی گئی

وزارت داخلہ کی طرف سے خفیہ اداروں کی منفی رپورٹس کی روشنی میں ARY چینل کی سیکیورٹی کلیرنس واپس لے لی گئی ہے۔ یہ خبر صحافی اعزاز سید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ‘جھوٹا پراپیگنڈا’ کرنے پر اے آر وائے کی نشریات کو مزید پڑھیں

برکینا فاسو: دہشت گردوں کا فوجی  قافلے پر حملہ، 15فوجی ہلاک

برکینا فاسو: فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے  حملے میں 15فوجی ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجیوں کی گاڑی، سینٹرنورڈ کے علاقے میں بورزانگادژیبو کے مقام پر سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،واقعے کے بعد علاقے کی طرف روانہ ہونے والی ایک اور فوجی گاڑی بھی اسی علاقے میں مزید پڑھیں

بھارت: بی جے رکن کی مسلمان کامیڈین کو کھلے عام دھمکیاں

نئی دہلی: معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی کے خلاف ہندو انتہا پسند ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے۔حکومتی پارٹی بی جے پی کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ منور فاروقی کا شو منعقد کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ اس جگہ کو نذر آتش کردیں گے اور کامیڈین کو تشدد کا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان میں کورونا کی تشخیص، حالت تشویشناک قرار

شمالی کوریا کے صدر کی بہن نے تصدیق کی ہے کہ کم جونگ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سے ان کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی حالت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تشویشناک ہے جس مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا  لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا ایک لڑاکا طیارہ ملک کے مغربی پانیوں میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریائی فضائیہ کا ایف۔4ای لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطا بق دوپہر تقریبا 12بجکر 20منٹ (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8بجکر20منٹ) پر ایک مزید پڑھیں

بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو بے حال اور معیشت کو تباہ کردیا ،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو بے حال اور معیشت کو تباہ کردیا ۔ علما اور تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلوں میں صارفین پر بے تحاشا بوجھ پر مذمت مزید پڑھیں

ساتویں خانہ و مردم شماری کا عمل ملتوی، دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد: ملک میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ساتویں خانہ و مردم شماری اگست کے آخر میں شیڈول تھی تاہم اب مردم شماری اگست کے بجائے دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے ۔ خانہ و مردم شماری کا عمل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے تحت یوم جشن آزادی بھرپور انداز سے منایا جائے گا

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے تحت14اگست کو کراچی تا کشمور پورے سندھ میں جشن آزادی بھرپور جوش وجذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔ صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اس سلسلے میں کراچی،سکھر،لاڑکانہ، حیدرآباد،جیکب آباد،کشمور،نواب شاہ اور سکرنڈ سمیت ہر چھوٹے بڑے شہر میں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل ریلیاں، مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں  زیر مرمت  ایازما مسجد کا افتتاح

صدر رجب طیب ایردوان نےاستنبول میں  زیر مرمت  ایازما مسجد کا افتتاح  کیا ہے۔ صدر ایردوان نےدوبارہ عبادت کے لیے کھول دی جانے والی ایازما مسجد میں  نمازِ جمعہ ادا کی ہے۔ صدر ایردوان نے   نماز جمعہ کے بعد مسجد کو دوبارہ کھولنے کے لیے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے   وقت   کہا کہ صدر نے مزید پڑھیں