ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ظاہر کردی گئی

نیویارک: امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق ملعون سلمان رشدی پر ہادی ماتر نے چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 24 برس کے ہادی ماتر کا تعلق امریکی ریاست نیوجرسی سے ہے، ان کی جانب مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات28  ستمبر کو ہونگے، حتمی شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حتمی انتخابی شیڈول جاری کردیا بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کے لئے 28ستمبر کو پولنگ ہو گی نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی و اپوزیشن اراکین اسمبلی بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کررہے ہیں۔  سیاسی قیادت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے قبل مزید پڑھیں

 قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد کیلئے عمران خان کیساتھ کھڑی ہے ،اسد عمر

  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اس ملک کی عوام عمران خان کی قیادت شروع ہونے والی میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے اور اس کو جاری رکھیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا ہے کہ آج مزید پڑھیں

امریکی سازش کا چورن بیچنے والوں نے امریکا میں پبلک ریلیشن فرم ہائر کی ہے،حمزہ شہباز

 لندن: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ امریکی سازش کا چورن بیچنے والوں نے امریکا میں پبلک ریلیشن فرم ہائر کی ہے۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ  فارن فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کر مزید پڑھیں

قومی ون ڈے اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں ڈیرے ڈال دئیے

روٹرڈیم: قومی ون ڈے اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈکپ لیگ میں شامل 3 ون ڈے میچز کیلیے قومی اسکواڈ نیدر لینڈز پہنچ گیا ہے۔ کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورسے علامہ اقبال ایئرپورٹ روانہ ہوئے پھر مزید پڑھیں

تھر پارکرمیں آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق،2زخمی

تھرپارکر میں  آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق اور خاتون  سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری  رہا ،تحصیل مٹھی اور عارب میمن کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن مزید پڑھیں

ہم بحیرہ ایجین اور بحیرہ روم میں امن اور استحکام کے قیام کی کوششوں میں مصرف ہیں: حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایجیئن اور بحیرہ روم امن اور استحکام کے لیے دوستی کا سمندر ثابت ہوں گے۔ حلوصی آقار   نے ان خیالات کا اظہار  کل، اناطولیائی میڈیا کے مشترکہ نشریات میں "Anadolu Asks” پروگرام کی براہ راست نشریات میں شرکت  کرتے ہوئے اپنے جائزے مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر ملکیت تمام کاروبار ٹیکس ادا کرتے ہیں: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاک فوج کے زیر ملکیت تمام کاروبار ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ عسکری بینک NBP یا HBL کے برابر ٹیکس ادا کرتا ہے۔ اسی طرح فوجی فرٹیلائزر اینگرو یا فاطمہ فرٹیلائزر کے برابر ٹیکس ادا کرتا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

اقوام متحد ہ کی  غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

اقوام متحد ہ نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں کئی بچوں کی ہلاکت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے اپنے تحریری بیان میں اسرائیل کے حالیہ حملوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  مزید پڑھیں