ام حریم کا بالاخر پتہ چل گیا، پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے کا اعتراف

پی ٹی آئی کے ایک اور کارکن کا پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بہاولپور کے رہائشی ذوالقرنین نے تسلیم کر لیا ہے کہ وہی ام حریم کے نام سے فیک اکاونٹ چلا رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر ”ام حریم کے نام سے فیک اکائونٹ چلانے والے مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان

نیوجرسی: امریکا میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی شدید زخمی ہوگیا اور اس کی قوت گویائی متاثر ہوگئی ہے جب کہ ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران حملہ ہوا جس میں وہ شدید مزید پڑھیں

خوفزدہ  حکومت نے فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں، فرخ حبیب

 فیصل آباد:پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب  نے کہاہے کہ حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں۔  ہفتہ کو فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب  نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں 25 مئی کے واقعات پر کارروائیاں شروع، عمران خان اور پرویز الٰہی میں اتفاق

لاہور: پی ٹی آئی کے نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ 25 مئی کے روز ہونے والے واقعات پر حکومت پنجاب نے کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلے میں عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کے مابین ہونے والی ملاقات میں بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ لاہور کے زمان پارک کے باہر میڈیا کے مزید پڑھیں

سلمان رشدی مذہب کے نام پر فساد پھیلانے والوں کا آلہ کار ہے، پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سلمان رشدی کی ناپاک جسارت نے مسلمانوں کے جذبات کو بری طرح مجروح کیا۔وہ ان منفی قوتوں کا آلہ کار ہے جو مذہب کے نام پر فساد پھیلانے کی سازش کر رہی ہیں۔ اپنے بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ سلمان رشدی کے ساتھ مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کا عمل تواتر سے جاری

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  12 ہزار ٹن مکئی اور 3 ہزار ٹن سورج مکھی کے بیج  لادے گئے بحری جہاز  یوکرین کی چرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوئے ۔ ترکیہ وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  12 ہزار  ٹن  مکئی لادا گیا فل مارس مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ریکارڈ طلب کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف سے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں