وفاقی حکومت نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 9 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان پر الیکشن کمیشن میں اعتراضات دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بائیڈن کا افریقہ میں تاریک ترین لمحہ: ثانوی پابندیاں:شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
مقتدی الصدر کا عراقی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ مسترد
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 32ہو گئی
پروان: افغان صوبے پروان میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی۔ مختلف حادثات میں 32افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کی زد میں آکر سینکڑوں مکانات بھی تباہ ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا مزید پڑھیں
سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ
کراچی: سندھ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کھجور کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر کسانوں نے دہائیاں دیتے ہوئے فورا ًریلیف کی اپیل کی ہے۔ محکمہ زراعت سندھ کے مطابق صوبے میں ہونے والی غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
بورے والا: چھ سالہ معصوم بچی کو اغوا،زیادتی اور قتل کے بعد تالاب میں پھینکنے والا سفاک ملزم تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پوسٹ مارٹم ابتدائی رپورٹ میں بچی سے زیادتی اور جنسی تشدد ثابت ہوگیا۔ ملزم بچی کا پھوپھی زاد بھائی ہے،تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی گاوں 265/ ای بی میں مزید پڑھیں
ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کی کینٹین میں مضر صحت اور غیر معیاری اشیا شکایات کے باوجود فروخت جاری
سرگودھا: انتظامیہ کی عدم توجہی اور فوڈ اتھارٹی کی مبینہ ملی بھگت سے ٹیچنگ ہسپتال کی کینٹین میں مضر صحت اور غیر معیاری اشیاکی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ شہریوں کی شکایات کے باوجود دھڑلے سے جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق قبل ازیں فوڈ اتھارٹی نے مریضوں کے لواحقین کی شکایت پر کاروائی کر مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
اسلام آباد: برطانیہ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمزاور ترکی میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں شرکت کرنے والے قومی ایتھلیٹس کی پاکستان واپس کا سلسلہ جاری ہے۔ کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ، برانز میڈلسٹ عنایت اللہ اور اسپرنٹر شجر عباس کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی،فاتح سلطان محمد پل روشنیوں سے منور کیا گیا
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر فاتح سلطان محمد پل کو سبز ہلالی پرچم سے منور کیا گیا ۔ استنبول کے علامتی مقامات میں شمار فاتح سلطان محمد پل کو خصوصی ایام کے موقع پر روشنیوں سے منور کا جاتا ہے لہذا اس بار پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسے منور کیاگیا ۔ مزید پڑھیں