انٹرا پارٹی الیکشن کیس،وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اس کیس کی سماعت نہیں کرسکتا۔  الیکن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو مزید پڑھیں

آج ترکی عالمی پلیٹ فارم میں اثر رسوخ کا حامل ملک ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ "آج قومی  مفادات کا اقوام متحدہ اور نیٹو سمیت ہر پلیٹ فارم پر دفاع کرنے والا ، اس کے نتائج حاصل کرنے والا اور موثر ڈپلومیسی کرنے والا ترکیہ سب کے سامنے ہے۔ صدر و آک پارٹی کے رہنما   جناب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں  اپنی سیاسی مزید پڑھیں

تائیوان: جزیرے کے اطراف میں چین کے 30 جنگی طیارے اور 5 بحری جہاز دیکھے گئے ہیں

تائیوان نے کہا ہے کہ جزیرے کے اطراف میں چین کے 30 جنگی طیارے اور 5 بحری جہاز دیکھے گئے ہیں۔ تائیوان وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 5 بجے چین عوامی لبریشن فورسز کے 30 جنگی طیارے اور 5 جنگی جہاز جزیرے کے اطراف میں مزید پڑھیں

سلمان رشدی پر حملہ ہم نے نہیں کروایا،حکومت ایران

ایران نے مصنف سلمان رشدی پر حملےسے تعلق کا الزام مسترد کر دیا ہے ۔  شیطانی آیات نامی ناول کے باعث  طویل عرصے سے سلمان رشدی راسخ العقیدہ مسلمانوں کے نشانے پر تھے جن پر گزشتہ  جمعے کو نیو یارک کانفرنس  کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا تھا ۔ ہند نژاد سلمان رشدی  سے متعلق مزید پڑھیں

دنیا ماضی کو دہرانے سے بچنے کے لیے ہماری حکومت کو تسلیم کرے: طالبان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کا پہلا سال مکمل ہونے پر افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے تاکہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے دہرایا نہ جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم ایک جامع مزید پڑھیں

شہباز گل کو مار مار کر پوچھا گیا جنرل فیض عمران خان سے کتنی بار ملنے آیا ہے، سابق وزیر اعظم کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے چیف سیکیورٹی آفیسر شہباز گل کو جیل میں ننگا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جی این این نیوز کے پروگرام ” نیوز ایج” میں شہباز گل کیس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

برسلز: بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

برسلز: بھارت کے نام نہاد یوم آزادی پر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں نے یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل یورپ (ای یو) نے کیا جس میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ، کشمیرپیس فورم، پی پی پی اور پی ٹی آئی سمیت مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال7 ہزار سے کم ہو کر 5 ہزار 635 میگاواٹ تک رہ گیا

اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور گرمی کی شدت میں کمی کے باعث بجلی کے شارٹ فال میں بھی واضح کم آگئی ،بجلی کا شارٹ فال7 ہزار سے کم ہو کر 5 ہزار 635 میگاواٹ تک رہ گیا۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 23 ہزار 165 میگاواٹ جبکہ کل طلب 29 ہزار میگاواٹ ہے، مزید پڑھیں

پاکستان میں ملکی سطح پر تیار پہلی الیکٹرک کار پیش کردی گئی

کراچی: آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستان نے ملکی سطح پر تیار کی جانے والی پہلی الیکٹرک کار پیش کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی تنظیم ڈائس فاؤنڈیشن اور پاکستانی جامعات و نجی شعبے کے تعاون سے تیار کی جانے والی میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار کی رونمائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلد الیکشن کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے جلد الیکشن کے لیے حکومت پر دبا بڑھانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ 19 اگست کو کراچی میں بڑا جلسہ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے میثاق معیشت پر مذاکرات کو مسترد کر دیا، شہباز شریف کے ساتھ اکانومی مزید پڑھیں