امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر واپسی کا واحد راستہ اس کی غیر منطقی شرائط سے دستبرداری پر منحصر ہے۔ امریکی امور خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ، یورپی یونین کی معاہدے کے تحت خصوصی طور پر وضع کردہ حتمی شرائط پر اپنا جواب جلد دے گا۔ نیڈ پرائس کا مزید پڑھیں
زمرہ:
اسکاٹ لینڈ پر آسمانی بجلی کی بارش
اسکاٹ لینڈ کے شہر دندی میں وسیع پیمانے پر آسمانی بجلی آن گری۔ ایک شہری نے اس غیر معمولی واقع کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔
لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ: سوشل میڈیا پر منفی مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریوں کا فیصلہ
لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے میں پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل میڈیا مہم کے کرداروں کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم مزید پڑھیں
وزیر صحت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
وزیر صحت نے ڈریپ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ ڈریپ نے 40 سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی۔ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارا نصب العین عوام کو ریلیف کی فراہمی مزید پڑھیں
ایف بی آئی میرے پاسپورٹ چرا کرلے گئی: ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ روز ان کے گھر پر چھاپے کے دوران خفیہ ایجنٹ اُن کے پاسپورٹ چرا کر لے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ” پر ٹرمپ نے لکھا کہ ایف بی آئی نے جو چھاپہ مارا، اس میں انہوں نے دیگر مزید پڑھیں
چین نے تائیوان کے حکام پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
چین، امریکی کانگریس کی اسپیکرنینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد ،جزیرے کے حکام سمیت آزادی کے حامیوں پر پابندیاں لگائے گا۔ گلوبل ٹائمز کی خبر کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے تائیوان آفس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تائیوان کے وزیر اعظم ‘سو سینگ۔چنگ’، اسمبلی اسپیکر یوسی۔چنگ، وزیر مزید پڑھیں
اہم مقدمات میں اپنے رویے سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کرلیا، جسٹس فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراسیکوٹر سے استفسار کیا مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں اسٹیبلشمنٹ سے ہونے والے دو اختلافات بتا دئیے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں اسٹیبلشمنٹ سے ہونے والے دو اختلافات بتا دئیے۔ جی جی این کو دئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میرے آرمی چیف سے کبھی تعلقات خراب نہیں ہوئے تھے، ہماری طاقت یہ تھی کہ ہم ایک پیج مزید پڑھیں
پاکستان اور آرمی چیف کا اعزاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کے 75 سال: اسباق سے محروم ایک ناقص ریاست
@2021 – All Right Reserved. Designed